اداریہ کالم

دنیاکوغزہ کی آوازسننی چاہیے

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے عوام کے دکھ اور فریاد سنے۔D-8 سربراہی اجلاس میں فلسطین اور لبنان کی صورتحال پر خصوصی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سربراہی اجلاس کے دوران غزہ اور لبنان پر بروقت اجلاس بلانے پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا شکریہ […]

Read More
کالم

کیا ریاستیں ایسے چلتی ہیں !

اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی تنخواہیں اور مراعات بڑھا کر عوامی خدمت کے جذبے کا عملی ثبوت پیش کر دیا اب ایک بار پھر عوام کی باری کہ وہ جذبہ حب الوطنی کے تحت کب اور کتنی قربانی پیش کرتی ہے. یہ تو سبھی کو معلوم کہ اراکین کےلئے مالی آسودگی اور ذہنی سکون کے […]

Read More
کالم

بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کے بھارتی حربے

بنگلہ دیش کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کےلئے بھارت نے خفیہ حربے شروع کردئیے۔دہلی میں آر ایس ایس کی قیادت میں اور بھارتی حکومت کی خفیہ حمایت سے کیے جانےوالے حالیہ مظاہروں کا مقصد بنگلہ دیش کو غیرمستحکم کرنا ہے جو اب اپنی آزادی پر فخر کرتا ہے اور بھارت کے اثر و رسوخ […]

Read More
کالم

ایک چھوٹا مسئلہ

جرابیں ہماری زندگی کا ایک چھوٹا مگر اہم حصہ ہیں، مگر یہ چھوٹا سا لباس ہمیشہ اپنی موجودگی کا احساس بڑے دلکش انداز میں دلاتا ہے۔ صبح یونیورسٹی جاتے ہوئے جب الماری کھولیں اور جرابوں کا صحیح سلامت جوڑا ہاتھ آجائے، تو لگتا ہے کہ قسمت آج واقعی مہربان ہے ۔ مگر یہ خوشی ہمیشہ […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کا دورہ مصر ،ڈی ایٹ اجلاس سے خطاب !

ارئین کرام!ڈی ایٹ ۔ D-8 آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن۔جسے ڈویلپنگ-8بھی کہاجاتاہے1997ءمیں ترکیہ استنبول میں قائم کی گئی جس کے اراکین میں بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائیجیریا، پاکستان اور ترکی شامل ہیں ۔ تنظیم کا مقصد رکن ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو بڑھانا ہے تاکہ اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جا سکے اور […]

Read More
کالم

دہشت گردی کے خاتمے کا عزم مزید پختہ ہوا

کہنے کو آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحہ کو 10سال بیت گے مگر اس ہولناک واقعے کے زخم شہید ہونےوالے بچوں کے والدین ہی بلکہ ہر پاکستانی کے دل ودماغ پرمحسوس کیے جاسکتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ 16دسمبر 2014کا دن پاکستانی قوم کبھی نہیں بھولے گی جب چھ دہشت گرد آرمی پبلک سکول پشاور […]

Read More
کالم

اقلیتوں کے حقوق

پاکستان میں اسلامی تعلیمات اور1973 کے آئین کے مطابق اقلیتوں کو بہترین انسانی حقوق حاصل ہیں انہیں مذہبی اور اظہار رائے کی آزادی ہے آئین پاکستان میں وہ تمام ضمانتیں موجود ہیں جو ایک آزاد جمہوری ملک میں اقلیتوں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ میں دی جا سکتی ہیں کئی مرتبہ معاشرے کے بعض […]

Read More
اداریہ کالم

انسانی اسمگلنگ کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز نے بین الاقوامی مسافروں کی نگرانی کےلئے آئی بی ایم ایس کے فوری نفاذ کا حکم دے دیا۔ایسے المناک واقعات کی تکرار کو روکنے کےلئے بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون بڑھانے پربھی زوردیا۔گزشتہ ہفتے یونانی بحری جہاز کے حادثے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے […]

Read More
کالم

پریشان کن حالات

ہمارے ملک کا حال ایساہی ہے کہ ایک آتاہے ،اپنا وقت گزارتاہے اور چلاجاتاہے اوراس کی جگہ نیالے لیتاہے اور ایسا قیام پاکستان سے لےکر اب تک چلا آرہاہے ۔رعایا حکمرانوں پر حکمران دیکھ دیکھ کر اور ان کی آنیاں اور جانیاں ملاحظہ فرماکر تھک چکی ہے مگر یہ سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہاہے۔اوپر سے […]

Read More
کالم

بے حسی

زندگی تجربہ گاہ ہے انسان ہی انسان کے کام آتا ہے اور آپ نے تجربہ کیا ہوگا کہ کبھی کبھی انسان دوسرے انسان کے کام نہیں آتا بلکہ اسے نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ بدلہ لینے کو عقلمندی اور جائز سمجھتا ہے درگزر نہیں معاف کرنے کا حوصلہ نہیں سخت دل سخت مزاج […]

Read More