کالم

یو این اجلاس اور عالمی امن کو درپیش خطرات۔!

اسلامو فوبیا سمیت اس طرح کے خیالات نے انتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے، باہمی احترام، مذہبی علامات، صحیفوں اور مقدس ہستیوں کے تقدس کو یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اسی تناظر میں […]

Read More
کالم

ملک تباہی کے دہانے پر

کسی ملک کی تباہی کی وجہ اس کا جہاں غریب اور کمزور ہونا ہوتاہے وہیںیہ بھی یہ ہوتاہے کہ وہ ملک بااثر ،ترقی یافتہ اور سپرپاورز ممالک جیسی حامل قوتوں کے مسلسل زیراثر ہوتاہے جنہوں نے عالمی سیاست اور معیشت پر اپنا مکمل غلبہ اور کنٹرول رکھنے کی خاطر وہاں پرانے نو آبادیاتی نظام کی […]

Read More
کالم

دنیابھارتی دہشت گردی کانوٹس لے

امریکہ کے کثیر الاشاعت جریدے، فارن پالیسی نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بھارت کو دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک اور عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ بھارت نے عالمی سطح پر دہشت گر تنظیموں کو علاقائی مفادات حاصل کرنے کیلئے کئی بار استعمال کیا،ترکی میں […]

Read More
کالم

حالات دگرگوں

آج ہماری آبادی 24 کروڑ سے بھی تجاوز کرچکی ہے قابل ذکر صلاحیتوں سے مالا مال تعلیم یافتہ افراد ہمارے پاس موجود ہیں جو دنیا بھر میں اپنی قابلیت کے بل پر نمایاں حیثیت رکھتے ہیں اس کے باوجود ہماری شرح نمو گراوٹ کا شکار ہوکر 3.5 فیصد تک گر چکی ہے معدنی اور زرعی […]

Read More
اداریہ کالم

عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان

بالآخر کفر ٹوٹا خداخدا کرکے کے مصداق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر ہی دیا ہے اور یہ وہ اعلان ہے جس کے بارے میں مختلف حلقوں میں ابہامات پائے جارہے تھے اور مختلف قسم کی قیاس آرائیاں سامنے آرہی تھی لیکن ایک بات پر ہر عام و خاص متفق تھا […]

Read More
کالم

سوشل میڈیا اور چیک اینڈ بیلنس کا نظام

عصر حاضر میں سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے ایک سے زائد آراءموجود ہیں مگر اس کے باصف ایک بات طے ہے کہ مذکورہ پلیٹ فارم کا استمعال ذاتی اور گروہی مفادات کی تکمیل کے لیے ہرگز نہیں ہونا چاہے، مثلا اس رجحان کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی کہ جدید ٹیکنالوجی کو اپنے […]

Read More
کالم

کینیڈا میں ’را‘ کی دہشت گردی

کینیڈا میں ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کے قتل کے بعد بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکھ دول سنگھ بھارت کو مطلوب خالصہ رہنماو¿ں کی فہرست میں شامل تھا جو بھارتی پنجاب کی پولیس کے افسران کی ملی بھگت سے کینیڈا فرار ہو گیا تھا اور سکھ رہنما ارشدیپ سنگھ […]

Read More
کالم

بعض ملک ناکام کیوں ہو جاتے ہیں؟

میں ملک کا نام نہیں بتا¶ں گا،بس آپ افریقہ یا لاطینی امریکہ کا نقشہ کھول کر بیٹھ جائیں۔اور اپنی توفیق اور اپنے علم اندازہ و قیاس کی مدد سے گمانوں کے لشکر دوڑاتے رہیں، عام طور پر لشکر دوڑانے والے اس طرح کے ملک یہیں پائے یا بنائے جاتے ہیں۔دنیا بدل گئی، زمانے کا چلن […]

Read More
کالم

ننھے عمار۔۔۔ہم آپ سے شرمندہ ہیں

کچھ سانحات اتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں کہ بیان نہیں کیئے جا سکتے،معصوم بچے عمار کا معاملہ اور سانحہ ارتحال بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ بیان کرنا انتہائی مشکل سا محسوس ہوتاہے۔جب بھی اس معصوم بچے کی شکل میرے سامنے آتی ہے تو کانپ اور لرز سا جاتا ہوں اور بے اختیار سوچتا ہوں […]

Read More
کالم

ایک سوموٹو عوام کے لیے بھی!

اللہ نے قرآن میں فرما دیا ہے کہ ”اللہ اُس قوم کی حالت نہیں بدلتاہے جس کو اپنی حالت بدلنے کا خود احساس نہ ہو“ اور آج ہمارا یہی حال ہے ۔جیسی عوام ہے ایسے ہی حکمران ہم کو ملتے ہیں۔ 76 سالہ قومی زندگی میںقوم نے اِس قدر صعوبتیں وتکالیفیں نہیں دیکھیں جو گذشتہ […]

Read More