اداریہ کالم

کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل،بھارت کےلئے گلے کی ہڈی

بھارت شر پسند پالیسیوں کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے،اندرون بھارت تو صورتحال تشویشناک رہتی ہی ہے اب بیرون ملک بھی بھارت کی انتہاپسندی اور شرپسندی کے اثرات یورپ اور امریکہ کےلئے پریشان کن ہو گئے ہیں۔ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا بھارتی خفیہ ایجنسی”را“ کے ہاتھوں قتل بھارت کے […]

Read More
کالم

دبنگ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

تلخ ماضی کو دہرانا مناسب تو نہیں لگتا لیکن ماضی سے سبق سیکھنا اور مشکلات و مسائل کو سلجھانا بھی تو مستقبل کے فیصلے کرنے اور آگے بڑھنے کےلئے ضروری ہوتا ہے ۔ اپنی عدلیہ کی تاریخ کسی طور پہ بھی مثالی نہیں رہی ہے بلکہ نرالی رہی ہے جس میں آمروں کو قانون و […]

Read More
کالم

محمود غزنوی اور سلطنت غزنویہ

علامہ اقبالؒ نے ایک مسلمان عادل اور دینداربادشاہ ہونے کی وجہ سے محمود غزنوی کے کی شان میں اپنے جواب شکوہ نظم میں ایک مشہورشعر کہا تھا۔ ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز سطنت غزنویہ کا بانی ایک ترک غلام سنکتگین تھا۔ محمود […]

Read More
کالم

آشوب چشم اور فضائی آلودگی

ملک میں اس وقت ڈینگی تو پھیل ہی رہا ہے ساتھ میں آشوب چشم کی بیماری بھی بہت پھیل چکی ہے اور رہی سہی کسر سموگ اور فضائی آلودگی نے پوری کردی ہے فضائی آلودگی سے مراد ہوا میں مختلف زہریلے گیسی یا دیگر ذرات کا اخراج یا موجودگی ہے ان ذرات کااخراج انسانی صحت […]

Read More
کالم

ملکی ترقی کے لئے انتخابات کاتسلسل ناگزیر

آزادی، ا نسان کےلئے ایک قیمتی نعمت اور بیش بہا سرمایہ ہے،ہرانسان رحمِ مادرسے آزاد پیدا ہوتاہے؛اسی لیے آزادی اس کی شرست میں داخل ہے۔آزادی کا احساس انسان کے اندر خودداری وخود اعتمادی اور اپنے آپ کی تکمیل وتعمیر کے جذبات پیدا کر تا ہے؛لیکن جب آزادی کا یہ احساس ایک حد سے بڑھ جا […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ میں نئی شروعات کا آغاز

چیف جسٹس آف پاکستان نے معمول کی مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ آپس میں بے جا مقدمہ بازیوں کے سلسلے کو ختم کرنا ہوگا کیونکہ اس سے نہ صرف عدلیہ کا وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ فریقین کے وسائل کا بھی ضیاع ہوتا ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان کا یہ کہنا […]

Read More
کالم

قرآن پاک میں تحریف پر مسلم امہ کی تشویش

قرآن کریم وہ آسمانی کتاب ہے جس نے انسانی ضرورتوں کو پورا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فرمان کے مطابق یہ ہر قسم کی تحریف سے محفوظ ہے کیونکہ اسے محفوظ رکھنے کی ذمہ داری خود اللہ تعالیٰ نے لی ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی واضح ہے کہ ہمارے پاس جو قرآن کریم ہے […]

Read More
کالم

چیف جسٹس آف پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بندیال صاحب رخصت ہوئے اور بروز اتوار نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنے عہدے کا حلف صدر پاکستان عارف علوی صاحب سے لیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس صاحب کی بیگم سرینا صاحبہ نے جس طرح مشکل گھڑی میں اپنے شوہر کا ساتھ دیا آج شوہر نے حق […]

Read More
کالم

نئے چیف جسٹس سے نئی توقعات(1)

چیف جسٹس عمر عطا بندیال اپنے دور میں متنازعہ عدالتی فیصلوں کی ایک لمبی فہرست لے کر ایوان عدل سے رخصت ہوچکے ہیں اپنے پیش روﺅں کی طرح وہ بھی اس بات پر انتہائی مطمئن تھے کہ انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے-سابق چیف جسٹس نے نظام انصاف کی بہتری کے لئے کیا کیا […]

Read More
کالم

قاضی کا قوم پر احسان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر اور پروٹوکول نہ لیکر غریب ملک اور مجبور قوم پر احسان کیا بلکہ ایک ہی دن میں تین کیسوں کا فیصلہ سنا کر یہ بھی بتا دیا کہ وہ کس سپیڈ سے کام کریں گے اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے ٹیلی ویژن پر جو سما ں […]

Read More