اداریہ کالم

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مو¿ثر اقدامات کی ضرورت

مکرمی!پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے دن بدن اشیائے خورد و نوش اور تمام بنیادی ضرورت کی اشیاءمہنگی ہوتی جا رہی ہیں ۔ اس سے قبل بھی حکومتوں نے کئی کوششیں کیں کہ مہنگائی کو کسی طرح کنٹرول کیا جائے ۔ کئی کمیٹیاں بنیں ، کئی جائزے ہوئے […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلائ

پاکستان میں موجود غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکی شہریوں بشمول افغان باشندوں کے پہلے مرحلے میں انخلاءکاعمل شروع ہوگیاہے اور افغان باشندوں نے اپنے وطن واپسی کاآغاز کردیا ہے ۔اس حوالے سے وزارت داخلہ افغان کمشنریٹ اور افغان ایمبیسی کے آپس میں مذاکرات ہوئے جو کامیاب رہے ۔ان مذاکرات میں یہ طے پایا کہ جو افغان باشندہ […]

Read More
کالم

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اور چیلنجز

نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ جس انداز میں ملکی مسائل کو حل کرنے کےلئے دل وجان سے کوشاں ہیں اس سے بجا طور پر ان کے اخلاص کا پتہ چلتا ہے ، ہم جانتے ہیں کہ نگران حکومت کی بنیادی زمہ داری آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر پرامن اور شفاف انتخابات کا […]

Read More
کالم

خطہ پھوٹوہار اور محسن پنجاب کے تاریخی اقدامات

قارئین کرام :پنجاب کابینہ کے تاریخی راولپنڈی اجلاس کی بات شروع کرنے سے پہلے لکھتا چلوں کے صوبہ پنجاب کی خوش قسمتی ہے کےعوامی درد رکھنے والا تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنیوالا کفائت شعاری کی اعلی مثال محسن پنجاب دوبارہ نہیں آئے گا صوبہ پنجاب کی خوش قسمتی ہے کے اس صوبہ کی […]

Read More
کالم

قائدکادورہ اور پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ کی اکثریت

قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے اپریل1944ءکے سیالکوٹ کے تین روزہ کامیاب دورہ اور تاریخی کانفرنس کے نتیجے میں قیام پاکستان کی تحریک برق رفتاری سے آگے بڑھی اور صرف تین سال بعد الحمد اللہ آزادی کی منزل حاصل ہوگئی۔اس اجلاس کے بعد 1945-46کے انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ نے پنجاب کی مسلمانوں کی کل […]

Read More
اداریہ کالم

ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس،اور فیصلے

ملک میں امن و امان اور معیشت کی بحالی کے لئے ایپکس کمیٹی بڑی محنت کے ساتھ کام کررہی ہے اور اس کی خواہش ہے کہ جلد از جلد ملکی معیشت سمیت دیگر معاملات کو بہتر بنایا جائے تاکہ ملک ایک بار پھر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوسکے ، اس مقصد کیلئے اپیکس کمیٹی […]

Read More
کالم

نگران وزیر اعلیٰ کی بزنس کمیونٹی کو پیشکش

نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خطاب کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی کو سرکاری ہسپتال لینے اور خود ہی چلانے کی پیشکش کی اور کہا کہ مختلف بورڈز میں میرٹ پر بزنس کیمونٹی کو آگے لا رہے ہیں۔کاروباری شخصیات کو دیگر بورڈز میں بھی […]

Read More
کالم

سادہ زندگی

کوئی مزدور ہو یا صنعتکار، کسان ہو یا زمیندار، افسر ہو یا اہلکار جسے دیکھو زندگی کی ہماہمی اور ہوشربا گرانی کے ہاتھوں تنگ بلکہ آمادہ جنگ نظر آتا ہے – لیکن جب ذاتی معاملات کو نپٹا تا اور غمی خوشی کے لمحات میں گھریلو تقریبات کا اہتمام کرتا ہے تو سب کچھ بھول کر […]

Read More
کالم

بے روزگاربے روزگاری کے وجوہات !

دنیا کے متعدد ممالک میں بے روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے اور اس عفریت سے پاکستان بھی محفوظ نہیں ہے۔ پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین ملک ہے ، یہ قدرتی وسائل اور معدنی دولت سے مالامال ہے ،پاکستان کے لوگ ذہین، محنتی اور جفاکش ہیں لیکن اس کے باوجود بے روزگاری میں اضافہ افسوسناک ہے۔وطن […]

Read More
کالم

قتیبہ بن مسلم فاتح چین

اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کو کامیاب ترین خلیفہ شمار کیا جاتا ہے۔تاریخ اسلامی میں ولید بن عبدالملک کے دور کو اسلامی فتوحات کا دور بھی کہا جاتا ہے۔ اسکے دور میں ترکستان، سپین، سندھ اور چین سے لے کر وسط یورپ تک کے علاقے فتح ہوئے۔ ان فتوحات کا سہرانامور مسلمان جرنیلوں، قتیبہ بن […]

Read More