کالم

بڑھتی دہشت گردی

قارئین۔چند روز قبل مسلمان عید میلاد النیﷺ کی خوشیاں منا رہے تھے کہ مستونگ بلوچستان میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس پر خودکش دھماکہ ہوا جس سے 59 افرادجاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ہنگو بم دھماکے میں بھی پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کا سلسلہ مسلسل […]

Read More
کالم

واپسی کا ڈرامہ

اگرچہ ستم ظریف دس پندرہ منٹس پہلے تک اپنی اس بات پر قائم ہے کہ ؛ اکیس اکتوبر کو کسی بھی معقول یا نامعقول وجہ کو بنیاد بنا کر نواز شریف اپنی پاکستان آمد کو موخر کر دیں گے ۔ پہلے ستم ظریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف چند سابق جرنیلوں کے خلاف کارروائی کے […]

Read More
کالم

قومی بچت کے ادار ے کی بعض برانچوں کا خاتمہ

جدےد عوامی فلاحی مملکت کا تصور پائےدار مضبوط مالےاتی اداروں سے جڑا ہے ۔وطن عزےز کا اےک مالےاتی ادارہ قومی بچت کے نام سے قائم ہے ۔ےہ ادارہ 1972ءمےں قائم کےا گےا ۔ےہ ادارہ نہ صرف بڑے ترقےاتی منصوبوں اور بجٹ ضرورتوں کےلئے حکومتی قرضوں کی فراہمی کا بڑا وسےلہ ہے بلکہ فلاحی رےاست کے […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ، دہشتگردی کے خاتمے کا عزم

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے دہشت گرد ی گھناونے واقعے کے فوری بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کیا ، جہاںانہیں مستونگ اور ژوب میں حالیہ دہشت گرد حملوں پربریفنگ دی گئی جبکہ نگران وفاقی وزیر داخلہ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان، اہم صوبائی وزراءسمیت اعلیٰ سول و عسکری […]

Read More
کالم

کھیل بھی پراناکھلاڑی بھی پرانے

وطن عزیز ہماری اپنی ناقاقبت اندیش پالیسیوںآئین اور قانون کو گھر کی لونڈی بنانے یکساں انصاف کی فراہمی کو مذاق بنانے کے باعث ایک ایسے مقام پر کھڑا ہے جہاں سامنے دلدل اور پیچھے گہری کھائی ہے،قدم بڑھاتے ہیں تو دلدل منہ کھولے ہمارا استقبال کرنے کو تیار کھڑی ہے پیچھے ہٹتے ہیں تو گہری […]

Read More
کالم

محمود غزنوی اور سلطنت غزنویہ

علامہ اقبالؒ نے ایک مسلمان عادل اور دینداربادشاہ ہونے کی وجہ سے محمود غزنوی کے کی شان میں اپنے جواب شکوہ نظم میں ایک مشہورشعر کہا تھا۔ ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اورنہ کوئی بندہ نواز سطنت غزنویہ کا بانی ایک ترک غلام سنکتگین تھا۔ محمود غزنوی […]

Read More
اداریہ کالم

مستونگ اور ہنگو میں دہشتگری کے افسوسناک واقعات

دہشتگردی کی روک تھام کرنے کے حکومتی اقدامات کے باوجود دشمن مسلسل سرگرم عمل ہے اور وہ کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور بے گناہ و معصوم شہریوں کی جانون سے مسلسل کھیلتا چلا آرہا ہے ، اسی حوالے سے گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مدینہ مسجد کے باہر عید میلاد […]

Read More
کالم

نورالدین زنگی ؒدین دار بادشاہ

نورالدین زنگیؒ ابو قاسم ابن عمادالدین زنگی سلطنت کے بانی عمادالدین زنگی کے بیٹے تھے۔انہوں نے تاریخ میں بڑا نام پیدا کیا۔ نورالدین زنگی 1118ءمیں پیدا ہوئے ۱ور15 مئی 1174ءکو وفات پائی۔ کہا جاتا ہے بلکہ تاریخ میں لکھا ہے کہ ایک شخص خاشین نے انہیں زہر دیا تھا جس کی وجہ سے ان کے […]

Read More
کالم

نبی پاکﷺ نے امن ، اخوت، احترام انسانیت کا درس دیا

لحمراءآرٹس کونسل لاہور کے ہال میں صوبائی رحمت اللعالمین کانفرنس کاانعقادہوا جس میںنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نبی پاک پوری کائنات کے لئے رحمة للعالمین بن کر تشریف لائے۔ حضرت محمد سے محبت کا عملی تقاضا آپ کی سیرت اور احکامات کی پیروی کا متقاضی ہے۔ عالم […]

Read More
کالم

بھارتی سکولوں میں مسلمانوں کے خلاف نئی سازش

انڈیا خطے میں ایک ایسا ملک ہے جو انتہا پسندی اور شرارت کا استعارہ بن کر ابھر رہا ہے۔ خصوصاً مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد ہندو ازم جس طرح جڑیں پکڑ چکا ہے وہ یقیناً مذہبی اقلیتوں کے لئے تباہ کن ہے۔مسلمان انڈیا کی سب سے بڑی اور پر امن اقلیت ہے ۔تقسیم […]

Read More