کالم

عالمی امن کےلئے بڑا خطرہ۔بڑھتا اسلاموفوبیا

عالمی عدالت انصاف نے گزشتہ روز غزہ میں جاری نہتے فلسطینوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اس صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا اسلاموفوبیا سکہ رائج الوقت بن چکا ہے ۔اسی ضمن میں یہ بات انتہائی توجہ طلب ہے کہ بھارت کے جنونی ہندو […]

Read More
کالم

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے

عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقا کی درخواست پر اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق درخواست پر اپنے عبوری فیصلے میں قرار دیا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کیے جانے کے الزامات درست ہیں، اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے۔عالمی عدالت انصاف کے 17 رکنی […]

Read More
کالم

بھارتی یوم درندگی

ایک طرف بھارت یوم جمہوریہ منا رہا ہے تو دوسری طرف بھارتی تاریخی بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر اور 77سال سے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کررکھی ہے بے گناہ اور معصوم کشمیریوں کے خون سے کیسے کیسے ہولی کھیلی گئی اس پر لکھنے سے پہلے بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی بھی مودی […]

Read More
کالم

غزہ اسرائیل جنگ:خطے پر اثرات کا تجزیہ

حماس اور اسرائیل کے درمیان سو دن سے زائد کی شدید جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ اور اس سے ملحقہ ممالک پاکستان اور ایران میں طاقت کا توازن بالکل بدل گیا ہے۔ اسرائیل جس نے حماس کو ختم کرنے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے اپنے اسٹریٹجک ہدف کو حاصل کرنے کے لیے حماس پر […]

Read More
کالم

اسرائیلی مظالم پرعالمی برادری کی بے حسی

اسرائےل کی طرف سے فلسطےنی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتےجے مےں سےنکڑوں مظلوم فلسطےنی شہےد ہو رہے ہےں ۔ اسرائےل کے خلاف اس آپرےشن کی مثال پہلے کبھی نہےں ملتی ۔مسلم ممالک تو خاموش تماشائی بن کر سب کچھ دےکھ رہے ہےں جبکہ دوسری طرف مغربی ممالک اسرائےل کو ہر […]

Read More
کالم

انتخابی دنگل

ملک میں انتخابی دنگل سجنے کو ہے پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لیے پوری قوت سے زور لگایا جارہا ہے کاغذات جمع کروانے والوں کوہی نہیں بلکہ انکے تائید کنندہ اور تجویز کنندہ افراد کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے جن کے کاغذات منظور ہو چکے ہیں انکے انتخابی نشانات تبدیل کیے جارہے […]

Read More
کالم

اپنی اصلاح خودکریں

اس دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو آپ کو اتنی زیادہ پریشانی میں مبتلا کرے جتنا آپ کے اپنے خیالات کرتے ہیں ۔ دراصل آپ کی زندگی کی خوشیاں آپ کے سوچنے کے معیار پر منحصر ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر آپ امکانات پر توجہ دیتے ہیں تو آپ کو مزید پریشانیوں […]

Read More
کالم

پاک ایران تنازع! کامیاب سفارتکاری

جب 1947 میں پاکستان معرض وجود میں آیا تو ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران ایران نے ہمارا مکمل ساتھ دیا۔ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے ایران نے ہماری حمایت کی۔ ایران اور پاکستان کا ہزار میل طویل بارڈر ہیے جس پر 2013 تک […]

Read More
کالم

حضرت علیؓکی بارگاہ مےں غےر مسلم کا خرا ج عقےدت

اقلےم شجاعت کے تاجدار ،سند علم و دانش کے صدر نشےں ،افق ولائت کے منےر تاباں ،کاروان عشق کے امےر،غےرت الٰہےہ کی شمشےر ، جلےل القدر صحابی ،مفسر قرآن حضرت علیؓ کو قدرت کاملہ نے اتنے اعزازات اور امتےازات سے نوزا کہ جن مےں سے اےک بھی دنےا کی ناموری اور آخرت کی سرخروئی کےلئے […]

Read More
کالم

پوری دنیاکامسئلہ

اس وقت غزہ میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اسرائیلی بمباری نے تباہی مچائی ہوئی ہے امریکہ اور پورا یورپ اسرائیل کے ساتھ ہے، بڑے پیمانے پر امریکہ اسرائیل کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے ۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے خاموش ہیں ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس جنگ میں تیزی […]

Read More