کالم

غیرت اور طاقت کا ٹیسٹ

57 کُل اسلامی ممالک ہیں جو مسلمان ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے بھی ممبرز ہیں ان میں سے 22 ممالک کا تعلق عرب لیگ سے ہے جن کے پاس دنیا کی دولت کا بڑا ذخیرہ موجود ہے اور کُل آٹھ ارب آبادی میں سے دو عرب کے لگ بھگ مسلمان ابادی ہے دو […]

Read More
کالم

عبرت نامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

سوشل میڈیا پر ایک بالکل عجیب و غریب ویڈیو کو وائرل دیکھ کر مجھے بہت تشویش ہوئی، ویڈیو میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مرکزی دروازے کے سامنے سڑک کنارے یونیورسٹی کے پروفیسرز ایک ریڑھی پر مالٹے بیچ رہے تھے۔ایک استاد آوازیں لگا لگا کر فی کلو کے حساب سے مالٹے فروخت کرنے کی آواز لگا […]

Read More
کالم

قائد اعظمؒ اےک قد آور سےاسی شخصےت

دنےا بھر مےں حضرت عےسیٰ علےہ السلام کے ماننے والے 25دسمبر کو کرسمس ڈے کے طور پر مناتے ہےں کہ اس روز حضرت ےسوع مسےح اس دنےا مےں تشرےف لائے مگر اہل پاکستان کےلئے اس دن کی دوہری اہمےت ہے کہ ےہی دن بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا ےوم پےدائش بھی […]

Read More
کالم

ابوبکر محمد بن زکریا رازی عظیم مسلم طبیب

عظیم مسلم طبیب، کیمیا دان اور فلسفی ابوبکر بن زکریا رازی 250ہجری بمطابق 864 عیسوی میں ایران کے مشہور شہر تہران کے نزدیک واقع رے کے مقام پر پیدا ہوئے۔ اسی لیے مشرق میں رازی اور مغرب میںRhazes کے لقب سے شہرت پائی۔ ابتدائی تعلیم ابن اسحق کے ایک شاگرد سے حاصل کی جو یونانی، […]

Read More
کالم

سیاحت کا فروغ اور اقبالؒ میوزیم کا قیام

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب میں سیاحت کے فروغ اور بادشاہی مسجد کے قریب مزار اقبالؒ کی تزئین و آرائش اور اقبالؒ میوزیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میوزیم میں اقبالؒ کی تمام نادر اور قابل استعمال اشیاءرکھی جائیں گی تاکہ زائرین ان کی زیارت کر سکیں۔ مزار اقبالؒ کے ساتھ اقبالؒ […]

Read More
کالم

ملک نظریاتی کشمکش سے دوچار

نظام وہی ہے مگر اقتدار کے حوالے سے ایک پارٹی کی جگہ دوسری کئی پارٹیوں نے اس کی جگہ سنبھال لی ہے۔ عوام سوال کر رہے ہیں کہ اگر سابقہ حکومت نے اگر مہنگائی کی بارودی سرنگیں بچھائی تھیں تو کیاموجودہ حکومت عوام پر مہنگائی کی کارپٹ بمباری نہیں کر رہی ہے؟۔ اس سیاسی تبدیلی […]

Read More
کالم

ہوش کے ناخن لو

کسی ملک کی تباہی کی وجہ اس کا جہاں غریب اور کمزور ہوتاہے وہیںیہ بھی یہ ہوتاہے کہ وہ ملک بااثر ،ترقی یافتہ اور سپرپاورز ممالک جیسی حامل قوتوں کے مسلسل زیراثر ہوتاہے جنہوں نے عالمی سیاست اور معیشت پر اپنا مکمل غلبہ اور کنٹرول رکھنے کی خاطر وہاں پرانے نو آبادیاتی نظام کی بجائے […]

Read More
کالم

سوشل میڈیا احترام انسانیت سے احترام مذاہب تک

آ ج کے دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا دن بدن اسکی اہمیت بڑھ رہی ہے انٹرنیٹ نے دور دراز تک اپنی بات پہنچانے کو آسان کر دیا ہےاس سے جہاں رابطے تیز اور موثر ہوئے وہاں اس کے کئی نقصانات ہیں سوشل میڈیا کے فوائد حاصل […]

Read More
کالم

ناقابل تردید حقیقت

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
کالم

جنرل عاصم منیر اور افواج پاکستان۔۔۔!

سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے توگھر میں دیے جلانے کےلئے تیل نہیں تھا لیکن دیوار وں پر نو تلواریں لٹک رہی تھیں۔ اس سے عیاں ہوتا ہے کہ ریاست کی حفاظت کےلئے دفاعی سازوسامان کتنا ناگزیز ہے؟اس لئے وطن کی حفاظت کےلئے افواج اور دفاعی […]

Read More