کالم

وزیراعظم کی طرف سے قابل رشک اقدام

حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کافرہ ہندہ کے ہاتھوں شہادت اورعرصہ دراز کے بعد جنگ خندق کی فتح کے بعد قیدیوں میں جب قاتلہ ہندہ کودربار حضور پاکﷺ میں پیش کیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا چہرہ مبارک غصے سے سرخ ہو گیا اور فرمایا کہ ہندہ مجھے […]

Read More
کالم

کشمیری بھارتی ریاستی دہشت گردی کاشکار

کشمیری عوام 1947 سے بالعموم اور 1988 سے بالخصوص آزادی کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں جو دراصل تحریک تکمیل ِ پاکستان کےلئے ہیں۔ کشمیریوں نے بھارتی تسلط سے آزادی کےلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ 5اگست 2019کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد بھارتی افواج نے ریاست میں انسانی حقوق کی […]

Read More
کالم

سازشوںسے جو تباہی شروع ہوئی وہ آج بھی جاری ہے

یوں تو قیام پاکستان کے بعد ہی بیوروکریسی کے دو افسروں اور میجر جنرل ایوب خان نے سیاسی نظام کوتہہ و بالا کر دیا اور سیاستدانوں کےخلاف سازشوں کا آغاز کر دیا تھا۔ میجر جنرل ایوب خان نے وزیر اعظم لیاقت علی خان سے قریبی تعلقات استوار کر لئے تھے۔ دوسری جانب سکندر مرزا لیاقت […]

Read More
کالم

خودکشی کے علاوہ دستیاب راستے

گزشتہ سے پیوستہ وجہ یہ ہے کہ جو بائیڈن سے جس تدبر، جس حکمت اور انسانیت کے حوالے سے جس غیرت کی توقع تھی، وہ ان کے کسی عمل، کسی پالیسی یا کسی حرکت سے سامنے نہیں آئی۔امریکی انتظامیہ کی آنکھوں کے مخفی اشاروں سے اپنی ملکی پالیسیاں بنانے والے عرب ممالک بھی سکتے کے […]

Read More
کالم

مدےنے کی اسلامی فلاحی رےاست ، غزہ میں نسل کشی

”اور اپنی طرف سے اےک اقتدار کو مےرا مددگار بنا دے “(بنی اسرائےل۰۸) ےعنی ا ے اللہ مجھے دنےا مےں اقتدار عطا کر دے ےا کسی حکومت کو مےرا مددگار بنا دے۔تا کہ اس دنےا کے بگاڑ کو درست کر سکوں۔اسلام دنےا مےں جو اصلاح چاہتا ہے وہ صرف وعظ و تذ کےر سے نہےں […]

Read More
کالم

ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف اور حقائق

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ او¿مریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 نومبر کو ٹیکساس میں اپنی صدارتی مہم کی ریلی کے دوران سابق ایرانی ریولیوشنری ’گارڈ‘ کے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی بابت ہوش ربا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے قاسم سلیمانی کے مرنے پر خوشی کا […]

Read More
کالم

عالم انسانیت کے اشکوں کی برسات

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے وقوع اور امکانات پر نت نئی تحقیق کے نتائج سامنے آتے رہتے ہیں، موسموں کا مزاج بھی بڑی حد تک بدلا بدلا نظر آرہا ہے۔گرمیوں کا موسم بھی شدید اور سردیاں بھی سخت۔پاکستان میں تو یوں بھی ہوتا ہے کہ باہر کی نسبت گھروں کے اندر سردی زیادہ ہوتی […]

Read More
کالم

بیادِاقبالؒ

نومبراقبالؒڈے پر عام تعطےل کا فےصلہ ارباب اختےار کا اےک احسن اقدام ہے ۔کسی قوم مےںکوئی عظےم المرتبت اور ناقابل فراموش شخصےت صدےوں بعد جنم لےتی ہے اور خدا تعالیٰ اس سے کوئی اہم کام لےنا چاہتا ہے ان مےں اےک شخصےت علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کی تھی جو 9نومبر1879ءکو سےالکوٹ مےں پےدا ہوئے۔اقبالؒتربےت کے […]

Read More
کالم

غزہ میں قیام امن کےلئے کاوشیں

اسرائیل کی غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ نہتے فلسطینیوں پر اڑھائی ہزار حملے کئے جن کے نتیجے میں مزید280 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا۔اسرائیل غزہ شہر کے شمال، مغرب اور جنوب مشرق کو نشانہ بناتے ہو ئے بڑے حملے کررہاہے۔اسرائیل […]

Read More
کالم

یہوداور اسرائیل کی تاریخی حقیقت

س وقت اسرائیل کی آبادی80 لاکھ ہے جس میں سے 60-65 لاکھ یہودی ہیں اور اتنے ہی یہودی دنیا کے دوسرے حصوں میں پائے جاتے ہیں۔ ایک یہودی عورت اپنی زندگی میں سات سے آٹھ بچوں کو جنم دیتی ہے۔ وہ یہ سب کچھ مسلمانوں کے خلاف اپنی عددی برتری بنانے کےلئے کرتی ہے۔ یورپ […]

Read More