کالم

کتاب”تاب اسلم:شخصیت اور فن” پر تبصرہ

”تاب اسلم: شخصیت اور فن “کا مطالعہ کیا تو مصنف کے اندازِ نگارش سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ پائی۔یہ شہر سیالکوٹ کی متحرک و فعال ادبی تنظیم ”بزم علم و ادب سیالکوٹ” کے بانی وصدر اور ایجوکیشن آفیسر نعمت اللہ ارشد گھمن صاحب کی تخلیق ہے جو کہ حُسنِ ادب پبلیشرز فیصل آباد کے […]

Read More
کالم

ایس ایم ظفر اللہ کو پیارے ہو گئے

ہر ایک نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔اس حقیقت پر عمل کرتے ہوئے ایس ایم ظفر نے بھی یہ ذائقہ چکھ لیا ہے۔عارضی سے ابدی دنیا میں جا چکے ہیں ایس ایم ظفر قانون کا ایک روشن ستارہ تھے جو غروب ہو گیا ۔ اس ستارے کے غروب ہونے سے قانون کے میدان میں بہت […]

Read More
کالم

جنگ آزادی نے اسرائیل کو حیرت زدہ کر دیا

ایک بار پھر فلسطین جنگ آزادی میں مصروف ہے۔یہ جنگ اسرائیل کی سرحد غزہ میں ہو رہی ہے، فلسطینی تنظیم حماس کی قیادت میں لڑی جانے والی اس جنگ آزادی نے اسرائیل کو بھی حیرت زدہ کر دیا ہے۔اقوام متحدہ کے سائے تلے دنیا بھر کے یہودی اکٹھا ہو کر فلسطینیوں کو ان کے وطن […]

Read More
کالم

تجاوزات کی بھرمار

مدینتہ اولیاءملتان میں تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات نے پورے شہر کے حسن کو گہنا رکھا ہے ۔ ضلع کونسل کی حدود میں واقع سینکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی نشاندہی کے باوجود، شعبہ ریگولیشن کے انفورسمنٹ انسپکٹرز کی ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل عمارتوں اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاو¿ن التواءکا شکار ہے۔ شہریوں […]

Read More
کالم

دورہ چین کثیرالجہتی ہوگا

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ ایسے موقعے پر دورہ چین کررہے ہیں جب حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری وساری ہے، اسرائیلی جنگی طیارے نہتے فلسطینوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، یہ امر قابل زکر ہے کہ انوارالحق کاکڑ نے دوٹوک انداز میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم وبربریت کی مذمت کرتے […]

Read More
کالم

امت مسلمہ کو اسرائیل کے خلاف جہاد کرنا ہوگا

سراج الحق صاحب ، امیر جماعت اسلامی نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت کا راستہ صرف جہاد ہے لہٰذا عالم اسلام اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کرے۔ عالم اسلام کے حکمران بتائیں اسرائیل کے محافظ ہیں یا فلسطینیوں کے؟ مسلم حکمران فلسطینیوں کا ساتھ دیں […]

Read More
کالم

حنا جمشید، اردو ادب اور کھلی تاریخ

ڈاکٹر حنا جمشید اردو زبان و ادب کی استاد ہیں۔ان کی منصبی ذمہ داریوں میں نژادنو کی ادبی و لسانی تعلیم و تربیت کلیدی مقام رکھتی ہے۔ یقینی طور پر وہ اپنی یہ ذمہ داریاں بطریق احسن نبھاتی ہوں گی، وہ بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اردو کے روشن فکر اساتذہ کی لائق اسکالر […]

Read More
کالم

فلسطین! اسرائیلی قتل عام

اسرائیل کے لوگ ابھی گہری نیند سے بیدار نہیںں ہوئے تھے کہ اچانک حماس نے سات سو میزائیلوں سے حملہ کر دیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ شروع ہو گئی یہ جنگ آٹھ روز سے جاری ہیے۔ اسرائیل کے کئی کمانڈرز حماس کی قید میں ہیں اور انہیں الگ الگ مقام پر رکھا گیا […]

Read More
کالم

محسن پنجاب کے مختلف شہروںکے طوفانی دورے

قارئین کرام محسن سپیڈ اپنی برق رفتاری سے جاری وساری ہے سڑکوں ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کے منصوبے ہوں یا سیف سٹی پراجیکٹ بابا گرو نانک کا جنم استھان ننکانہ صاحب ہو وزیر اعلی پنجاب صرف لاہور ہی نہیں صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع میں متحرک نظر ارہے ہیں جس جگہ وزیر اعلی خود نہ […]

Read More
کالم

غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا، کاونٹ ڈاون شروع

غیر قانونی تارکینِ وطن کو رضاکارانہ طورپر پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن میں 21دن رہ گئے ہیں کانٹ ڈاو¿ن شروع ہو چکا ہے دستاویزات کے بغیر کسی غیر ملکی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں غیر قانونی تارکین وطن کوحکومت کی طرف سے پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مدت کا مقصد انسانی […]

Read More