بہترین زندگی کے اُصول !
آج ہمارا معاشرہ اخلاقی پستیوں کے آخری درجے پر ہے،الزام تراشی ،غیبت ،بُرے ناموں سے ایک دُوسرے کو پکار کر تذلیل کرنا اِن سب بُڑائیوں نے معاشرہ کا اخلاقی طور پر تنزلی کے آخری مقام پر لاکھڑا کیا ہے۔عدم برداشت اور دُوسرے کی رائے کو نہ احترام دینا پاکستانی معاشرے کی پہچان بن گیا ہے۔منافقت […]