دردِ دل کے واسطے پےدا کےا انسان کو
جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ،الخدمت فاﺅنڈیشن اتنی پُرانی ہے جتنا ہمارا پےارہ ملک اسلامےہ جمہورےہ پاکستان ہے۔اس کے موجودہ صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان اورنائب صدر عبدالشکور ہیں۔یہ اور ان کا اسٹاف، دن رات انسانیت کی خدمت میں لگے رہتے ہیں ۔ پاکستان بننے کے وقت ہی اس کا قیام عمل میں آیا گیا تھا۔ […]