کالم

ہرمجدون۔۔۔۔۔۔!

ہر مجدون عبرانی زبان کے دو لفظ ہر اور مجےدو سے بنا ہے جس کے معنی” مجےدو کاپہاڑ©” ہیں اور ےہ دراصل فلسطےن کی اےک وادی کا نام ہے۔سولہویں صدی عیسوی کے مشہور ےہودی ماہر فلکیات نجومی مچل نوسٹرڈاموس نے آنے والے واقعات کے بارے میں پیشنگوئی کے طور پر رباعےات لکھی ہیں جن واقعات […]

Read More
کالم

جبری مشقت کے مسئلے کا سدباب

کھیلنے کودنے اور پڑھنے لکھنے کے دنوں میں ننھے ہاتھوں میں کتابوں کی بجائے اوزار تھامے پھول جیسے معصوم بچے جب حالات سے مجبور ہوکر کام کرنے کےلئے نکل کھڑے ہوں تویقینا اس معاشرے کیلئے ایک المیہ وجود پارہاہوتاہے۔ بچوں سے مشقت خوشحالی و ترقی کے دعویدار معاشرے کے چہرے پر بدنماءداغ اور قوم کی […]

Read More
کالم

اسرائیل کو امریکہ و یورپی یونین کا آشیرباد

جنگ عظیم دوئم کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ہزاروں کی تعداد میں بچے قتل ہوے۔ اقوام متحدہ کی بچوں کے حقوق کمیٹی کے مطابق سویلین علاقوں پر سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ابتک 3600 سے زائد بچوں کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے اور ہزاروں زخمی ہیں۔ […]

Read More
کالم

نومبر ےوم شہدائے جموں

6نومبر کو ہر سال رےاست جموں و کشمےر مےں کنٹرول لائن کے دونوں طرف بھارتی مقبوضہ کشمےر اور پاکستان مےں ےوم شہدائے جموں مناےا جاتا ہے ۔پےشتر اس کے کہ جموں مےں اکتوبر نومبر 1947ءمےں مسلمانوں کے قتل عام اور انخلاءکی تفصےل بےان کی جائے ےہ مناسب ہو گا کہ رےاست جموں و کشمےر کے […]

Read More
کالم

یہود کی حقیقت اور فلسطینیوں پر مظالم

گزشتہ سے پیوستہ رہاشی عمارتوں،اسکول، ہسپتال، اقوام متحدہ کے دفاتر پر بمباری اور میزائل داغ کر ملیا میٹ کر دیا ہے۔پانی، بجلی، خوراک، دوائیں روک دیں ہیں۔ایک بار پھر اسرائیلی نے اللہ کے غضب کو دعوت دے ہے۔ وقت قریب ہے اس پر اللہ کا غضب نازل ہونے والا ہے۔ دو ہزار برس سے یہودی […]

Read More
کالم

مختلف۔۔۔۔۔!

مختلف۔۔۔۔۔! میاں آفتاب احمد شاعر اور ادیب ہیں ، آپ سی ایس ایس آفیسر ہیں۔ آپ نے بطوراسسٹنٹ کمشنر ، اےڈےشنل ڈپٹی کمشنر ، ڈپٹی کمشنرمختلف اضلاع میں خدمات سرانجام دیے ہیں۔آپ محنتی اور جفاکش ہیں، آپ جہاں بھی تعینات رہے، وہاں آپ نے نمایاں کام ضرور کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ "یہ اعجاز ہے […]

Read More
کالم

سوچ کے تازیانے

اس فانی دنیامیںآنے کے بعد جب انسان کچھ کچھ باشعور ہوتا ہے تو اس کے ذہن میں سوال ابھرنا شروع ہوتے ہیں یعنی یہ کائنات کیا ہے ، اس کا بنانے والا کون ہے ، میں بحیثیت انسان کتنا اہم ہوں ، اس وسیع کائنات میں میرا کردارکیا ہے ، میںاشرف المخلوقات ہوں ،یہ سب […]

Read More
کالم

اداکارہ کے ہوشربا انکشافات اور کپتانی پارسائی!

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی معروف فنکارہ نے عمران خان کی ذاتی زندگی اور کردارکے حوالے سے جو انکشافات کےے ہےں وہ یقینا ایسے ہےں جن کو پوری طرح سے احاطہ تحریر میں بھی نہےں لایا جا سکتا۔اس بابت تو زیادہ سے زیادہ یہی کہا جا سکتا […]

Read More
اداریہ کالم

صدر مملکت کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

صدر مملکت ریاست کے نمائندہ ہوا کرتے ہیں مگر موجودہ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک مخصوص سیاسی جماعت کے نمائندہ ہیں ، مرکز میں جب تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ہوا تو ان کی جگہ برسر اقتدار آنے والی پی ڈی ایم کی جانب سے […]

Read More
کالم

اب بھی موقع ہے

ہماری پولیس اور اداروں نے پی ٹی آئی کے ورکروں کا جو حشر کررکھا ہے کاش یہی حشر ان افراد کا بھی کیا ہوتا توجنہوں نے عمارتوں کو آگ لگائی ججز کو عدالتوں سے بھاگنے پر مجبور کیا اور تو اور ہماری پاک فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی باتیں بھی ببانگ دہل کی […]

Read More