کالم

وفاقی محتسب سمندر پار پاکستانیوں کا فخر

اوورسیز پا کستا نی نہ صرف ہمارا فخر ہیں بلکہ پاکستانی کی معیشت میں ا نکا بہت بڑا حصہ ہے یہ لوگ اتنے محنتی ہیں کہ 24چوبیس گھنٹے بھی کا کرتے ہیں اور انکے خوبصورت اخلاق کی وجہ سے پاکستان کا وقار بھی بلند ہے یہ لوگ جب پاکستان آتے ہیں تو کسی نہ کسی […]

Read More
کالم

ہو چکیں غالب بلائیں سب تمام

علمی و ادبی اداروں کے سربراہان کے تقرر کے حوالے سے سامنے آنے والی مختلف و متنازعہ تفصیلات نے مجھے متعدد وجوہ کی بنا پر کافی بے زار اور بے مزا کر دیا ہے ۔ پہلی وجہ تو ہمارے فیصلہ سازوں کی تہی دامنی، تنگ نظری، کج فہمی اور بد انتخابی ہے۔اتنے اعلی مقام پر […]

Read More
اداریہ کالم

جناب وزیر اعظم زمینی حقائق کی بات کریں

پاکستان میں جو بھی شخصیت وزارت عظمیٰ کی منصب پر آکر بیٹھتی ہے اسے سب اچھا کی رپورٹ دی جاتی ہے ، حتیٰ کہ اگر عوام کسی حکمران کیخلاف نعرہ بازی بھی کررہے ہوں تو اسے بتایا جاتا ہے کہ یہ آپ کی پالیسیوں کے حق میں مظاہرہ کیا جارہا ہے ، وزیر اعظم صاحب […]

Read More
کالم

المیہ یہ بھی ہے

صحافت جو کبھی خدمت کا نام ہوا کرتی تھی اب ایک تجارت کا روپ دھار چکی ہے۔اب تو صحافت میں لوگ ایسے ایسے کام کرنے لگ گئے ہیں کہ جو باعث ندامت و شرمندگی اور صحافتی معیار کی دھجیاں بکھیرے ہوئے ہیں۔ روپے و پیسے کی ریل پیل اور چکا چوند میں اصل خدمت کا […]

Read More
کالم

جان لیوا مہنگائی اور مراعاتی طبقہ

مہنگائی بڑھتے بڑھتے جان لیوا ہوتی جارہی ہے اور غریب لوگ زندہ رہنے کے لیے کبھی مرغی کا بائیکاٹ کبھی فروٹ کا بائیکاٹ کبھی بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ کررہے ہیں عوام کو اس نہج تک پہنچانے والے مراعات یافتہ لوگ تماشا دیکھ رہے ہیں موج مستی کررہے ہیں اور انجوائے کررہے ہیں ان ہڑتالوں […]

Read More
کالم

آئی ایم ایف کابجلی بل وصولی پراصرار کیوں؟

بجلی بلوں میں ریلیف کے حوالے سے نگران حکومت کی بے بسی اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا دوٹوک جواب حیران کن نہیں- تین دن کے مسلسل اجلاس کے بعد یہ مژدہ سنایا گیا کہ اس معاملے میں آئی ایم ایف سے رجوع کیا جائے گا-وزارت توانائی نے صاف کہہ دیا کہ بجلی کے بلوں […]

Read More
کالم

علاج بغیر ادوایات کے ممکن ہے

ملک صاحب کوڈرائیور نصیر کے کینسر کا پتہ چلا تو پریشان ایسے تھے جیسے ان کا اپنا عزیز اس موذی مرض کا شکار ہو ۔ اس پریشانی میں میرے دوست نے مجھ سے رابطہ کیا کہا اپ اس بیماری سے گزر چکے ہیں مجھے اس میں اپ کی رہنمائی چاہیے۔ مجھے اس مشکل گھڑی میں […]

Read More
کالم

یہ ادب کیا ہے؟

گزشتہ سے پیوستہ صحافت مفاد پرستوں کی عیش گاہ بن گئی،صحافت کم ایک دھندہ زیادہ بن گئی ہے۔ جس طرح فلم اور ٹی وی انڈسٹری اداکاروں ، اداکارا¶ں کے اسکینڈلز کے باعث خوار اور بدنام ہوگئی ہے اسی طرح صحافت میں بھی نئے نئے میل فی میل رائٹرز کی آمدصحافت کو گرہن ہی لگا گئی […]

Read More
کالم

پنچاےتی نظام ،فوری انصاف کی فراہمی کا طرےقہ

ملک بھر کے تھانوں پر مقدمات کا بوجھ کم کرنے کےلئے نےشنل پولےس بےورو نے پرانا پنچاےتی نطام بحال کرنے کی تجوےز دی ہے ۔بےورو نے وزارت داخلہ اور تمام آئی جےز کو سفارشات بھجوائی ہےں کہ تھانے اور پولےس کاعملہ کم اور مقدمات کی تعداد زےادہ ہے ۔پنجاب ،سندھ اور کے پی کے مےں […]

Read More
کالم

اشرافےہ کا شاخسانہ

آج کے سائنسی ترقی کے دور مےں بھی جاگےردار وں نے اپنی رےاست کے تمام باشندوں کو اپنا غلام بنا رکھا ہے اور آزادی فکر سمےت ہر قسم کی آزادی سلب کر رکھی ہے ۔تصور پاکستان کے خالق ہمارے قومی شاعرڈاکٹر علامہ اقبال ؒ قوم کو خوئے غلامی سے نجات کے حصول کےلئے کہتے ہوئے […]

Read More