کالم

یہ بڈھا بھی خود کو شاعر سمجھتا ہے”

راولپنڈی،اسلام آباد شہر کا فیض احمد فیض سے سلوک اور برتاو¿ بڑا ہی مختلف اور متنوع رہا ہے۔اسی شہر میں وہ ایم آئی سکس کی ایک کاذب رپورٹ پر راولپنڈی سازش کیس میں ماخوذ کیے گئے ، اسی شہر میں کالج میں پڑھانے والا استاد، افواج ہند کے محکمہ تعلقات عامہ کا لیفٹیننٹ کرنل اور […]

Read More
اداریہ کالم

پاک امریکا تعلقات پر نگران وزیر اعظم کا موقف

نگران وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں پائے جانے والی ان شکوک و شبہات اور غلط فہمیوں کی تردید کی ہے کہ جس کے حوالے سے عمومی طور پر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پاکستان کے ہر کام میں امریکی مداخلت ہورہی ہے اور کام […]

Read More
کالم

اقبال اورصوفیانہ شاعری

اقبال اول وآخر ایک صوفی تھے ۔ صوفی کی سب سے بڑی پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ اللہ کو اپنی ترجیح اول سمجھتا ہے۔اقبال کے کلام میں فقر کا موضوع دیکھ لیجئے،ایک طرف وہ خود صاحب فقر نظر آتے ہیں تو دوسری طرف وہ تمام صوفیا و اولیائے کرام سے محبت و عقیدت کا […]

Read More
کالم

بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد بھاری بلز اور ٹیکسز نے عوام کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کر دیا ہے۔مہنگی بجلی کے خلاف عوام کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیںجس میں حکومت سے […]

Read More
کالم

وزیراعلی پنجاب کے اہم فیصلے۔۔۔!

محسن نقوی متحرک نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہیں ، عوامی سطح پر ان کے اقدامات کو سراہا جارہا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی عوامی مسائل کی جانکاری اور حل کےلئے رات کی تاریکیوں میں گشت کرتے ہیں، کھبی اچانک رات کو کسی تھانے میں پہنچ جاتے ہیں تو کھبی کسی پراجیکٹس کا جائزہ لینے کےلئے […]

Read More
کالم

اقلیتوں کا تحفظ پاکستان کی اساس

اس میں دو آراءنہیں کہ آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق کی مکمل ضمانت دیتا ہے،دلچسپ یہ ہے کہ خود پاکستان کا قیام بھی متحدہ ہندوستان میں مسلم اقلیت کے حقوق کے تحفظ کےلئے عمل میں لایا گیا، اس سلسلے میں قائداعظم کا طرزعمل ہمارے لیے مشعل راہ ہے، مثلا وہ وقت یاد کرنےکے قابل ہے […]

Read More
کالم

کیا ہارن بجانا منع ہے؟

اکثر آپ صاحبان نے دیکھا ہو گا کہ اسکولوں ہسپتالوں کے باہر سڑک پر ایک چھوٹا سا بورڈ ”یہاں ہارن بجانا منع ہے” لگا ہوتا ہے، ہمارے ملک میں جتنا اس پر عمل ہوتا ہے وہ تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے، لیکن ہارن بجانا ہمارے ہاں برا نہیں سمجھاجاتا، اسکی وجہ اکثر ڈرائیور حضرات […]

Read More
اداریہ کالم

نوازشریف کی وطن واپسی کااعلان اورآمدہ انتخابات

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے وطن واپسی کااعلان کردیا ہے ،پانامہ کے مقدمے میں سزاپانے کے بعد انہیں علاج ومعالجے کی غرض سے بیرون ملک بھیج دیاگیاتھا جہاں ان کی طبیعت مسلسل ناسازرہی اور وہ اپنے علاج معالجے پرپوری توجہ رکھے ہوئے تھے اس دوران انہوں نے پاکستان کی سیاست سے تقریباً لاتعلقی رکھی […]

Read More
کالم

قائد کا خواب ….؟؟

زندگی ایک جہد مسلسل اور آگے بڑھنے کا نام ہے۔اپنی بقا کی جدوجہد اوراپنے مقصد حیات کو پانے کا شوق انسان کو اِس خلافت کا اہل بناتی ہے جس کے لئے اللہ عزوجل نے اسے منتخب کیا ہے۔انفرادی زندگی سے لے کر اجتماعی معاملات تک انسان پرچند اصول و ضوابط کی پابند ی ضروری ہے […]

Read More
کالم

بھارت کے بعدایران کابھی خلائی سفر

بھارت نے چاند پر قدم رکھے تو ساتھ ہی ایران نے اسی سال تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے اور ایک ہم ہیں ایک دوسرے کو جھکانے،بھگانے اور مارنے پر لگے ہوئے ہیں ملک کا صدر کسی کھاتے میں ہی نہیں وہ کہتا ہے کہ میں نے دستخط نہیں کیے اور بل […]

Read More