کالم

نبی اکرمﷺ کا خطبہ حجة الوداع

ہجرتِ مدینہ کے بعد حضور اکرم نے فتح مکہ کے بعدحج ادافرمایا جس میں اپ نے فریضہ نبوت کی ادائیگی، تبلیغِ اسلام اور خدا کا پیغام خلق خدا تک پہونچا دینے کی گواہی میدانِ عرفات میں مجمع عام سے لی اور اس گواہی پر پھر خود اللہ تعالیٰ کو بھی گواہ بنایا۔ رسول اکرم ﷺ […]

Read More
کالم

سامراج کیلئے آلہ کار ی

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
کالم

عید ُا لا ضحی عظیم قربا نی کا دن!

دنیا کی ہر قوم خوشی کے تہوار مناتی ہے تہواروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی فلسفہ ضرورہوتا ہے جس طرح مسلمان ایک سنجیدہ امت ہے اسی طرح مسلمانوں کے تہوار بھی سنجیدہ ہیں کیوں نہ ہوں جس امت کو لوگوں کی اصلاح کے لئے اُٹھایا گیا ہوںوہ بردبار ، پُروقارقاراور سنجیدہ ہوتی ہے قرآن شریف […]

Read More
کالم

کرائے کے جھوٹے بیانےے کی موت

کسے علم نہےں کہ گزشتہ برس اپریل میں اپنی حکومت کے آئینی طور پر خاتمے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے مسلسل ایک ایسی فضا ءبنائی جس کے ذریعے یہ تاثر دیا گیا کہ ان کے خلاف امریکہ کی ایماءپر سازش رچی گئی تھی جس کے نتیجے میں انہےں اقتدار سے الگ ہونا […]

Read More
کالم

سی پیک اور سبز انقلاب

دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک چین اب اقتصادی ترقی میں دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے جارہا ہے خاص کر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹومنصوبہ جو 2013 میں شروع ہوا اور2023 میں پہلی دہائی مکمل کرچکا ہے جس میں اس نے رابطوں اور اقتصادی ترقی کا ایک نیاطرز متعارف کرایا اب تک چین […]

Read More
کالم

لاہور میں نکاسی آب کے منصوبے

پری مون سون نے ملک کے اکثر علاقوں میں رنگ جما دیاہے۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد جہاں گرمی کا زور ٹوٹا وہاں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ موسلادھاربارش سے شہر کے مختلف علاقوں میں 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے […]

Read More
اداریہ کالم

سانحہ نومئی،فوج میں احتسابی عمل مکمل

پاک فوج میں احتساب کاایک شفاف طریقہ مروج چلاآرہاہے جس میں بڑے چھوٹے یااپنے پرائے کی تمیزنہیں کی جاتی بلکہ نہایت ایماندارانہ طریقے سے احتساب کا عمل آگے بڑھایاجاتاہے ،یہی وجہ ہے کہ لوگ فوجی عدالتوں کے نظام کے ذریعے انصاف مانگتے ہیں کیونکہ پاکستان کی کثیرآبادی کایہ خیال ہے کہ فوجی عدالتوں میں شفاف […]

Read More
کالم

پنجاب بجٹ مےں پنشنرز سے یہ ناروا سلوک کےوں؟

تمام تر حکومتی دعوﺅں کے باوجود ہوشربا گرانی روز بروز بڑھ رہی ہے ۔روز مرہ استعمال کی اشےاءکی قےمتےں آسمان سے باتےں کر رہی ہےں ۔بازار مےں فروخت ہونے والی چےزوں کے علاوہ بجلی ،گےس کے بلوں کی ادائےگی غرےب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے ۔ پاکستان مےں گرتا ہوا معےار زندگی […]

Read More
کالم

دونوں ایوانوں سے آئینی ترمیمی بل کی منظوری

جمہوری ممالک نے پارلیمنٹ میں سب سے سپریم ادارہ تصور کیا جاتا ہے کیونکہ یہ ملک کے منتخب نمائندگان پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ میں ہر قسم کی آئی اصلاحات کا حق رکھتا ہے اور قانون سازی کے ذریعے ملک کے مختلف مسائل حل کرتا ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان جیسے ملک میں پارلیمنٹ […]

Read More
کالم

عظیم الشان خطبہ حجة الوداع

تاریخ انسانی میں” انسانی حقوق“ کے آغاز و ارتقاءاور اس کے عملی نفاذ کا سہرا انسانیت کے محسن اعظم، خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے سر ہے ۔آپ نے 9ذی الحجہ 10ہجری جمعہ کے دن حجة الوداع کے موقع پر نہایت فصیح و بلیغ الفاظ میں عظیم الشان اور تاریخ ساز […]

Read More