خواہشوں کے دائروں میں گھومنے والوں کی کہانی
پاکستان کے حالات کا جائزہ لیں تو یہاں بے شمار مسائل ہیں اور زیادہ تر عوام کے اپنے پیدا کردہ ہیں ،حکومتیں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں مگر عوام کو ریلیف دینے کی کوئی صورت نہیں نکلتی ۔اب ایک بار پھر الیکشن 2024 کی تیاریاں ہیں۔جس میں عوام کو بیوقوف بنانا سیاسی سودا گروں […]