اسرائیل پر جنگی جرائم بارے مقدمہ چلانے کا مطالبہ
خلیج تعاون کونسل کے ارکان نے اقوام متحدہ سے اسرائیل کو مذاکراتی میز پر لانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے 2 ماہ سے جاری گھناو¿نے جرم عالمی برادری کے لیے باعث شرم ہیں لہذا اسے فوری بند کیا جائے اور اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم بارے مقدمہ […]