کالم

کمزوریوں کی اصلا ح کرناپڑے گی

مسلمانوں کی موجودہ صورتحال بے حد افسوسناک اور ناقابل بیان ہے۔ ہرجگہ مسلمان ہی ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل و فساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار کیوں ہیں اور ہر طرح کی بے جا پابندیاں صرف مسلمانوں کا ہی کیوں مقدر ہیں کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں اذان پر پابندی، کہیں پر تعمیرمسجدومدرسہ پر […]

Read More
کالم

اسرائیل،حماس مسئلے کاحل ناگزیر

جنگ عظیم اول کے اختتام پر جو کہ 1918 میں تباہیوں کے بعد ختم ہوئی ، برطانیہ نے فلسطین کا کنٹرول سنبھالا ، جسے لیگ آف نیشنلز نے تفویض کیا ، لہٰذا س چال بازی کے نتیجے میں انتظامی کنٹرول نے رنگ دکھایا ، جس کی وجہ سے 1923میں اسرائیل کی ریاست کا قیام عمل […]

Read More
کالم

اسرائیلی دھمکیوں پر مسلم ممالک کی خاموشی ،چہ معنی

حماس اور اسرائیل کی جنگ بندی میں قیدیوں اور زیر حراست افراد کا تبادلہ بھی شامل ہے۔ تنازعہ کے دونوں اطراف کے بہت سے لوگ اس بات کے منتظر ہیں کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا۔ اگر فریقین میں سے کسی ایک پر جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی […]

Read More
کالم

فلسطین میں یہودیوں نے کئی مساجد کو مسمار کیا

انتہا پسند،فسادی،دہشت گرد اور مذہب بیزار یہودی مسلمانوں کے قبلہ اوّل ”مسجد اقصیٰ“ اور” قبتہ الضخرة“ کے بارے میں یہودیوں کی دھمکیوں دنیا کے سامنے ہیں۔ عملاً متعدد بار یہودیوں نے اس کو زمین بوس کرنے کی کوششیں بھی کی ہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی جذبات اُبھارنے اور مذہبی عقیدت کم کرنے کے لئے اسرائیلی سیاحوں […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کا دورہ یو اے ای

متحدہ عرب امارات کے پاکستان کے بہت قریبی تعلقات چلے آرہے ہیں ، ان تعلقات کی بنیاد پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور یو اے ای کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان نے رکھی تھی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان تعلقات میں قربت بڑھی ، یو اے ای نے پاکستانی […]

Read More
کالم

غزہ کی جنگ میں اسرائیلی تباہی

غزہ میں اسرائیلی بربریت اور دہشت گردی کے بعد خود اس کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ تمام ممالک اسرائیل سے تعلقات پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔ گو کہ حکومتی سطح پر یورپ، عرب اور دیگر ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں مگر عوامی جذبات کے آگے یہ ممالک بے […]

Read More
کالم

خودکشی کے علا¶ہ دستیاب راستے

میں اگرچہ میں امریکہ کے حوالے سے اقبال کے اس تاثر کا اکثر حوالہ دیا کرتا ہوں،جس میں انہوں نے اپنی خوش گمانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”امریکہ مغربی تہذیب کے عناصر میں ایک صحیح عنصر معلوم ہوتا ہے اور اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ یہ ملک قدیم روایات کی […]

Read More
کالم

غلط فےصلے اور ان کے نتائج

انسان زندگی مےں کئی فےصلے کرتا ہے ۔بعد ازاں کسی فےصلے کے بھےانک نتےجہ پر اس کے پاس صرف کاش اور پچھتاوا رہ جاتا ہے کہ کاش وہ ےہ فےصلہ نہ کرتا ،اگر اےسا نہ کرتا تو اےسا ہو جاتا ۔بہرحال زندگی کا دورانےہ ےوں ہی رواں دواں اور چلتا رہتا ہے ۔ےہ تو انفرادی […]

Read More
کالم

فلسطین میں یہودیوں نے کئی مساجد کو مسمار کیا

انتہا پسند،فسادی،دہشت گرد اور مذہب بیزار یہودی مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی اورقبتہ الضخر کے بارے میں یہودیوں کی دھمکیوں دنیا کے سامنے ہیں۔ عملا متعدد بار یہودیوں نے اس کو زمین بوس کرنے کی کوششیں بھی کی ہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی جذبات ابھارنے اور مذہبی عقیدت کم کرنے کے لئے اسرائیلی سیاحوں نے […]

Read More
اداریہ کالم

غزہ میںعارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی

ایک ماحو ل میں جب عارضی جنگ بندی میں قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے،چار روزہ جنگ بندی میں تیسرے تک روز تک حماس نے کئی اسرائیلی شہریوں کو رہا کیا وہیں اسرائیل نے خود بھی درجنوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ،وہیں بدقسمتی سے غزہ میں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد الاقصیٰ پر […]

Read More