کالم

حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا

تحفظ ناموس رسالت ﷺ ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے ۔نبی ﷺکی عزت و وقار کےلئے بوقت ضرورت تن من دھن سے مرمٹنے ،اپنی جان داﺅ پر لگادینے یا قربان کرنے کا نام حب نبی ﷺ اور عشق رسول ﷺہے ۔نبیﷺکی عزت وحرمت کےلئے اور کلمتہ اللہ کے نفاذ اور اس کے اعلان کا نام […]

Read More
کالم

کراچی میں جمہوریت پر ڈاکہ

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے نتائج کو مسترد کر تے ہوئے اسے پی پی پی کا طاقت کے زور پر جمہوریت پر ڈاکہ قرار دیا ہے۔15 جون سندھ اور پاکستان کی تاریخ کا بدترین جمہوری دن تھا۔ الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے جمہوریت پر […]

Read More
کالم

ارب پتی وائس چانسلرز کی تلاش

سنا ہے یا شاید کہیں پڑھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کچھ باتیں پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے بارے میں بھی کی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا تھا کہ وائس چانسلرز ارب پتی ہوگئے ہیں اور یہ عہدہ نہیں چھوڑتے […]

Read More
کالم

غربت بم

پاکستان کو چاروں طرف مسائل اور مشکلات نے گھیر رکھا ہے ایک طرف سمندری طوفان سر اٹھا رہا ہے تو دوسری طرف غربت کا اژدھا انسانوں کو نگل رہا ہے ایک طرف ہمارے حکمران کشکول اٹھائے آئی ایم ایف سے قرضے کی بھگ مانگ رہے ہیں تو دوسری طرف حکمران اتحاد میں شامل غربت ختم […]

Read More
کالم

مقبوضہ جموں کشمیر کے رہنما سید علی گیلانیؒ

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنما ، سید علی گیلانیؒجوکہ در حقیت تکمیل پاکستان کے داعی تھے،29 جون 1929ءمیں جموں کشمیر کے علاقہ سو پور میں پیدا ہوئے۔سید علی گیلانیؒ یکم ستمبر ۱۲۰۲ کو88 سال کی عمر میں گھر حیدر پورہ میں قید کے دوران وفات پائی۔بھارت نے ان کی موت کے وقت سر نگر […]

Read More
اداریہ کالم

سمندری طوفان بائپرجوئے کاخطرہ اورحکومتی اقدامات

سمندروں میں اکثرطوفان آتے رہتے ہیں جن میں سے بعض کی شدت زیادہ ہواکرتی ہے اوربعض کی کم، بعض اوقات یہ طوفان تباہی کے پیشہ خیمہ بنتے ہیں مگر ایساصرف اس صورت میں ہوتا ہے کہ جب پہلے سے اطلاع نہ ہواوراس کے لئے مناسب حفاظتی اقدامات نہ کررکھے گئے ہوںمگرخوش قسمتی سے پاکستان کے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم معاشی بحران کے حل کیلئے پُرامید

معاشی بحران کے باوجود وفاقی حکومت چومکھی لڑائی لڑنے میں مصروف ہے جہاں ایک جانب وہ ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے پر پوری طرح توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تودوسری جانب اندرون ملک سرکاری ملازمین اور سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کی بھی بھرپور کوششیں کررہی ہے اس کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی […]

Read More
کالم

پولیس کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول بیدیاں روڈ پربیسک ایلیٹ کمبیٹ کورس 24 کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ کے انعقاد کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل آپ جیسے جوانوںکا ہے،محنت سے فرائض سرانجام دیں اور بہادری کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کریں۔نگران پنجاب حکومت نے 4 ماہ میں […]

Read More
کالم

امریکی حکومتوں کی ملی بھگت اورفلسطین

جنگ عظیم اول کے اختتام پر جو کہ 1918 میں تباہیوں کے بعد ختم ہوئی ، برطانیہ نے فلسطین کا کنٹرول سنبھالا ، جسے لیگ آف نیشنلز نے تفویض کیا ، لہٰذا س چال بازی کے نتیجے میں انتظامی کنٹرول نے رنگ دکھایا ، جس کی وجہ سے 1923میں اسرائیل کی ریاست کا قیام عمل […]

Read More
اداریہ کالم

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

81ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اختتام پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والے اور سیاسی طور پر بغاوت کرنےوالے منصوبہ سازوں اور ملک میں افراتفری پھیلانے کے مذموم […]

Read More