کالم

سندھ، حکمرانوں کی غفلت سے ڈوبا

سندھ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ اندرون سندھ اور کراچی زیرآب آنیوالے متعدد دیہاتوں، علاقوں سے تاحال پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی۔ متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکمرانوں کی غفلت سے […]

Read More
کالم

خودکشی کے واقعات میں اضافہ

خودکشی حرام موت ہے جو کہ کسی بھی حالت میں جائز نہیں، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں خودکشی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ، خودکشی کرنے والوں کی شرح گزشتہ 2 سال میں 3سے بڑھ کر 8 فیصد تک جا پہنچی ہے ۔ پاکستان میں سالانہ 5سے 7ہزار لوگ […]

Read More
کالم

توہین رسالت کا قانون دشمن کی نظر میں کھٹکتاہے

مشہور مقولہ ہے ”سلطنت ایک خیمہ کی طرح ہوتی ہے“۔ہر کوئی جانتاہے کہ خیمہ کے کل پانچ ستون ہوتے ہیں ۔ دوسامنے اور دو بیک پر اور ایک مرکزی ستون جو تھوڑا بلند درمیان میں ہوتاہے جو بظاہر خیمہ ایک کپڑے کا بناہواہوتاہے۔اس کے اندر ستون ہی اسے کھڑارکھتے ہیں ۔ سب سے پہلا ستون […]

Read More
کالم

کالا باغ پر سیاسی ڈرامے

پاکستان میںجب بھی سیلاب آئے تو ہم ڈوب گئے یہ صرف اس لیے ہی ممکن ہوا کہ حکمرانوں نے کالا باغ ڈیم سمیت کسی نئے ڈیم کو ہاتھ نہیں لگایا کالاباغ ڈیم پنجاب کی سرزمین پر بننے والا آبی منصوبہ ہے جو سیاسی دہشت گردی کی نظر ہوتا رہا ڈیم کی صورتحال سے قبل حافظ […]

Read More
کالم

فریب کے نت نئے انداز

تاریخ کا گہری نظروں سے مطالعہ کریں تو یہ حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ پاکستان کا معاشی طور پر کمزور ہونا صرف اور صرف اس وقت کے حکمرانوں کی لوٹ مار کی وجہ سے ہے ۔ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے پاس یہ ملک گروی رکھ دیا گیا ۔ 1947میں پاکستان کے معرض […]

Read More
اداریہ کالم

ہوشربا مہنگائی ،عوام کو ریلیف کب ملے گا؟

حکومت ایک طرف بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز سے چھوٹ دینے اورغریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کی دعوے کر رہی ہے تودوسری جانب ایسے اقدام بھی کر رہی ہے کہ جس سے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے پہ اضافہ حکومتی دعووں کو […]

Read More
کالم

اسلام ، پاکستان اور ختم نبوت لازم و ملزوم

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جامعہ اشرفیہ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ، ختم نبوت اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہو یا قرآن کریم کی خدمت، وطن عزیز پاکستان کی بقاءکیلئے ضروری ہے۔آج کا دن ختم […]

Read More
کالم

وزیرخزانہ کی سوچ

گولیاں ٹافیاں بیچتے بیچتے مفتاح اسماعیل ن لیگ کی آشیر باد سے ہنگامی طور پر دوسری دفعہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالے بیٹھے ہیں، ہنگامی طور پر اسلئے کہ اصلی تے سچے وزیر مالیات جناب اسحاق ڈار صاحب تو اسوقت لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خصوصی […]

Read More
کالم

اشفاق احمد ایک عہد ایک تاریخ

معروف ادیب اشفاق احمد کی 18 ویں برسی 7ستمبر کو منائی گئی جس میں اشفاق احمد کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیااشفاق احمد 7ستمبر 2004ءکو انتقال کر گئے تھے۔ افسانہ نگار ونثر نگار،مصنف، ریڈیو پاکستان کے مشہور کردار ”تلقین شاہ“ سے شہرت حاصل کرنے والے اشفاق احمد 22 اگست 1925ءکو پیدا ہوئے انہوں […]

Read More
کالم

قرضوں کے نام پراستحصال

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More