کالم

شریف اور کمزور کےلئے کوئی جگہ نہیں

پاکستان میں موجودہ نظام جمہوریت کم اور مجبوریت زیادہ لگتا ہے ۔اس لولی لنگڑی جمہوریت میں غریب وامیر کےلئے الگ الگ پیمانے مقرر ہیں۔معمولی جرائم میں ملوث شخص تو جیل جاتا ہے مگر اس ملک عزیز کو لوٹنے والے بڑے بڑے بااثرافرادکسی بھی ناگہانی صورتحال سے بے فکریہاں دندناتے پھر رہے اور ان پر ہاتھ […]

Read More
کالم

سیلاب متاثرین کو قرض حسنہ دینے کا فیصلہ

سیلاب زدگان کی مالی امداد کےلئے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب حکومت اور بیت الاسلام ٹرسٹ کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی جو سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری اور گھروں کی تعمیر و مرمت کیلئے جامع پلان مرتب کرے گی۔ سیلاب متاثرین کے روزگار کےلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

وزیر اعظم کی افطار پارٹی اور سینئر صحافیوں سے گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا ، کثیر تعداد میں سینئر صحافیوں نے شرکت کی، اس موقع پر وزیر اعظم نے مہمان نوازی کی بہترین مثال قائم کی، انواع و اقسام کے کھانے موجود تھے ، جب کہ گزشتہ وزیر اعظم عمران خان مہمان نوازی چائے […]

Read More
کالم

مولانا سید جلال الدین عمری کا سانحہ ارتحال

معروف اسلامی اسکالر اور جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سید جلال الدین عمری88 برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الہ راجعون۔ ان کا انتقال قوم وملت کے لئے عظیم خسارہ ہے۔مولانا نے جنوبی ہند کی معروف دینی درس گاہ ’جامعہ دارالسلام عمرآباد‘ سے 1954 ءمیں سندِ فضیلت حاصل کی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بجلی کے ناقابل بر داشت بل کیسے کم کریں؟

آج کل بجلی اور سوئی گیس کے اتنے زیادہ بل آتے ہیں کہ اسکے لئے رقم کا انتظام کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔اگست کے مہینے میں بجلی کا جو بل آیا ہے اُس نے تو غریب اورامیر دونوں کو رُلا دیا۔ انتہائی غریب سے غریب تر کا بجلی بل بھی 6 اور 7 ہزار […]

Read More
اداریہ کالم

سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے عالمی تنظیموں سے امداد کی اپیل

پاکستان میں آنے والے سیلاب نے ملکی معیشت کو بے حد متاثر کیا ہے کیونکہ ہم پہلے ہی مختلف قسم کے معاشی بحرانوں سے گزررہے ہیں اور ان حالات میں اچانک آسمانی آفت کے آنے سے ہم مزید ایک نئی پریشان میں گھر گئے ہیں ، اگر معیشت مضبوط ہو تو ریاست بڑے سے بڑے […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

اے پی این ایس میٹنگ ، مریم اورنگزیب کی سر حاصل گفتگو

  اے پی این ایس کے اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی گفتگو انتہائی پروفیشنل رہی ، اگراس کو سراہا نہ جائے تو یہ غلط بات ہو گی ، اے پی این ایس کے صدر سرمد علی نے پروفیشنل انداز میں مریم اورنگزیب کو پرنٹ میڈیا کے مسائل سے آگاہ کیا ، […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

آرمی چیف باجوہ ۔۔۔جنرل فیض کی محنت اور طالبان خان کاچھکا

عمران خان کو لوگوں نے طالبان خان ہونے کا طعنہ دیا وقت نے اس طعنے کو عمران خان کا اعزاز بنا دیا۔ طالبان خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید اور ان کے دیگر رفقائے کار بالخصوص ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل افتخار […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

چیئرمین نیب کی توسیع ہو سکتی ہے یا نہیں ، ہونا چاہئے یا نہیں !

  اس وقت ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے ،جو کہ نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے ہے ، بات یہ ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع ہو سکتی ہے یا نہیں ،ہونا چاہئے یا نہیں، اس پر اپوزیشن یہ کہتی ہے کہ حکومت اس سلسلے میں اپنی منشاء یا […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی

ع،م ،ش،ف،ن،ز سے غریب عوام کاکوئی تعلق نہیں

عوام کاع،م ،ش،ف،ن،ز،سے کوئی تعلق نہیں،کون آرہاہے ، کون جارہا ہے ، کون کیا کہہ رہا ہے ، اسے توغرض ہے صرف دووقت کی سستی روٹی سے،بنیادی سہولیا ت سے،سستی ادویات سے، سستی بجلی،سستاپیٹرول اورسستی گیس سے، لیکن حالات بہت دگرگوں ہیں، گو کہ وزیر اعظم عمران خان دیانتدار ، محب وطن اور نیک شخصیت […]

Read More