اداریہ کالم

تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات مگر احتیاط ضروری

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد حکومتی اتحاد نے بھی کھل کر اپنے موقف کی وضاحت کردی ہے اور جواباً کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفے دیئے تو پھر حکومت آئینی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ان پر ضمنی انتخابات کرائے گی جبکہ […]

Read More
کالم

کلام اقبالؒ کا محور قرآن اور عشق محمد رسول اللہﷺ

علامہ اقبالؒ کی زندگی‘ شخصیت‘ شاعری اور نثرنگاری کا مطالعہ کریں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ‘ علامہ اقبالؒ کا تعلقِ خاطر‘ ایک قلبی و ذہنی وابستگی اور عشق و محبت کا جذبہ مطالعہ اقبالؒ کا ایک نمایاں اور زرّیں باب نظر آتا ہے۔ ان کی زندگی کے ہر دور میں عشقِ […]

Read More
کالم

احساس پیداکرنے کی ضرورت

کسی کا رویہ اور برتاﺅ ہی بتادیتا ہے کہ اس میں کتنا شعور اور احساس ہے؟جس میں شعور ہوتا ہے ،اسی میں احساس کا مادہ ہوسکتا ہے جذبہ مثبت ہوسکتا ہے اور منفی بھی جبکہ احساس مثبت ہوتا ہے۔جذبہ مختصر اور طویل ہوسکتا ہے جبکہ احساس پےدار ہوتا ہے یعنی جذبہ اور احساس مترادف الفاظ […]

Read More
کالم

صفائی کا جدیدنظام وضع کیاجائے

خیبر پختونخوا کے کئی وزیر اقتدار میں آئے مگر بد قسمتی سے کسی موصوف نے گند کو ٹھکانے لگانے اور گند کےلئے زمین خریدنے کی طرف توجہ نہیں دی ۔ میرا تعلق ضلع صوابی سے ہے اور صوابی میونسپل کمیٹی کا زیادہ گند بدری نالا یا طوطالئی میں اور انکے قریب کھلے میدانوں میں پھینکا […]

Read More
کالم

کیا بات کرتے ہیں

عمران خان کو مبارک ہو، نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا مسئلہ حل ہوگیا اور ناںناں کے بعد ہاں ہاں کی صورت میں وہ سب مقاصد،جن کےلئے خان صاحب میدان سیاست میں نکلے تھے،پالیے اور کیا خوب پالیے ۔یقینا یہ خان صاحب کی ایک بہت بڑی جیت ہے اور پاکستانی سیاست کے ”مہان پتلی تماشہ […]

Read More
کالم

یوروپول اور نواز شریف

میاں نواز شریف پاکستان سے بھاگنے کے بعد لندن سے بھی فرار ہو چکے ہیں مگر ہمارا قانون اور یورپین قانون ایک جیسا نہیں زمین آسمان کا فرق ہے یہاں ظالم ظلم کےلئے زندہ رہتا ہے مگر وہاں ظلم ناقابل برداشت ہے خواہ جانور پر ہی کیوں نہ ہو انسان پر تو بہت دور کی […]

Read More
اداریہ کالم

نئی فوجی قیادت کی صدراور وزیر اعظم سے ملاقاتیں

ملک کی نئی فوجی قیادت نے گزشتہ روز صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر فوری توجہ مرکوز رکھیں گے کیونکہ دفاع وطن ان کی پہلی ترجیح میں شامل ہے اور یہی وہ ذمہ داری ہے کہ جس […]

Read More
کالم

منفردآرمی چیف اور امیدیں

جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں آرمی چیف کی حیثیت سے فوج کی کمان سنبھال لی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کا 6 سالہ دور بطور آرمی چیف اختتام پذیر ہوا بطور آرمی چیف ان کے دور میں 5 وزیر اعظم تبدیل ہوئے اشفاق پرویز کیانی کے بعد جنرل باجوہ دوسرے آرمی […]

Read More
کالم

جنگ موتہ میں شہادت حضرت جعفر طیارؓ

جنگ موتہ جمادی الاول 8ھ میں جنوب مغربی اردن میں موتہ کے مقام پر ہوئی جو دریائے اردن اور اردن کے شہر کرک کے درمیان میں ہے۔ اس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شریک نہیں تھے اس لیے اسے غزوہ نہیں کہتے بلکہ جنگ یا سریہ یا معرکہ کہتے ہیں۔ اس میں […]

Read More
کالم

جہیز ایک معاشرتی ناسور

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔ ان کی آرز¶ں، تمنا¶ں اور حسین زندگی کے سپنوں کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ انہیں […]

Read More