حلف اٹھالیا، اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ بن گئے
سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھالیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم میاں شہبازشریف شریک ہوئے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان بھی تقریب میں موجود تھے۔ خیال رہے اسحاق ڈار نے گزشتہ روز سینیٹر کا حلف اٹھایا تھا اور وہ دو روز قبل وزیراعظم کے […]