- الإعلانات -

Browsing Tag

socialmedia

جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے اسٹین ریٹائر ہوگئے

جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ڈیل اسٹین نے کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک پیغام میں کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ…

ہوشیار! سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے والے اب نہیں بچ سکیں گے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کی بڑی تعداد مردوں کے ہاتھوں آن لائن ہراساں ہو رہی ہے اور ان میں سب سے زیادہ تعداد ان خواتین کی ہے جو نیٹ کا استعمال محفوظ طریقے سے نہیں کر پاتیں۔ سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کی…

شردھا کپور کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کی زینت بنی ہوئی ہے۔ شردھا کپور سے متعلق مشہور ہے کہ وہ مداحوں کو مایوس نہیں کرتیں، جب بھی کوئی ان کے پاس سیلفی یا ویڈیو بنانے آتا ہے تو وہ خوشی سے اس…

’بھارت کو ایسے مردوں کی ضرورت ہے‘، گوہر خان ٹیکسی ڈرائیور کی معترف

بھارتی اداکارہ گوہر خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ کچھ روز قبل بھارتی شہر لکھنؤ میں سڑک کے بیچ و بیچ ایک واقعہ پیش آیا جہاں خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور پر ٹکر مارنے کا الزام لگاتے ہوئے اس پر…

ندا یاسر ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین سے ناراض

ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کے منفی تبصروں سے پریشان ہوگئیں۔ ندا یاسر کو اکثر و بیشتر ناقدین کی جانب سے ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اس بار صارفین نے ان کے سب سے چھوٹے بیٹے بالاج کو نشانہ بنایا۔ ندا نے…

اداکار سلمان فیصل نے طلاق سے متعلق خبروں پر وضاحت کردی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اداکار سلمان فیصل کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سلمان فیصل نے وضاحت پیش کردی۔ سلمان فیصل کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے طلاق سے متعلق افواہوں کی تردید کی…

سبیکا امام نے ایوارڈز تقریب میں اپنے منفرد ہیئر اسٹائل کی وجہ بتادی

معروف ماڈل اور اداکارہ سبیکا امام کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں صارفین ان کے ہیئر اسٹائل پر اپنے تبصرے پیش کررہے ہیں۔ اس حوالے سے سبیکا امام نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بالوں کے ذریعے ایک آنکھ…

ٹرمپ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر زکربرگ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس کی معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں مارک زکربرگ کے خلاف بڑی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ معروف سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کی انتظامیہ نے

’زور دار تھپڑ مار سکتی ہوں‘، ژالے سرحدی کی سوشل میڈیا صارف کو سخت تنبیہ

معروف اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی نے سوشل میڈیا صارف کے کمنٹ پر اسے سخت تنبیہ کردی۔ حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کے لیے سوال وجواب کا ایک سیشن منعقد کیا گیا جس دوران ایک صارف نے اداکارہ کے پیروں پر کمنٹ کیا اور کہا کہ آپ…

سعودی عرب: سوشل میڈیا پر بغیر اجازت کسی کی تصویر شیئر کرنے کی سزا!

ریاض: سعودی عرب میں بغیر پوچھے یا کسی کو بدنام کرنے کی غرض سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے پر ایک سال جیل اور 5 لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر ہے۔ سعودی قانونی مشیر اور وکیل حمود الخالدی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کئی صارفین خلافِ قانون…

ایک بار پھر عمران خان کے ہم شکل کے چرچے

سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کا ہم شکل تلاش کرلیا ہے اور اس بار یہ مماثلت امریکا کے لیجنڈ اداکار ال پکینو میں تلاش کی گئی ہے۔ ٹوئٹر پر امریکی اداکار اور فلم ساز ال پکینو کے مداح کی جانب سے عمران خان اور ال پکینو

انوشکا اور ایمن سلیم کو لیکر پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی بحث

سوشل میڈیا صارفین بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم کو لے کر بحث میں پڑگئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایمن سلیم اور انوشکا کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں، ان تصاویر سے متعلق جہاں ایک طرٖف سوشل میڈیا صارفین اتفاق رکھتے…

کنگنا کے پاس کروڑوں روپے ہیں، آکسیجن خرید کر لوگوں کو بانٹیں: راکھی ساونت

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اداکارہ کنگنا رناوت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فوٹوگرافرز سے گفتگو کے دوران منفرد انداز کے سبب ایک بار پھر خبروں کی زینت…

مودی سرکار کو تنقید برداشت نہ ہوئی : سوشل میڈیا کیخلاف بڑا حکم جاری کردیا

بھارت کے ایسی ٹویٹس جن میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے بھارتی حکومت کی کارکردگی پر تنقید کی گئی ہے، انہیں سنسر کیا یا پھر ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے گزشتہ ہفتے ٹوئٹر کو ہنگامی بنیاد پر احکامات جاری کیے…

آئی فون کا ٹیڑھا لوگو، سوشل میڈیا پر افواہیں، لوگ حقیقت جان کر حیران رہ گئے

اوکی ناوا : آئی فون الیون کے کور پر بنے ہوئے کمپنی کے ٹیڑھے لوگو نے لوگوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا، مذکورہ فون پہلے سے زیادہ مہنگا ہوگیا، حقیقت سامنے آنے پر صارفین حیران رہ گئے۔ گزشتہ دنوں آئی فون الیون سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے…

سعودی عرب : سوشل میڈیا پر لوگوں کو لوٹنے والوں کا انجام

ریاض : سعودی عرب پولیس نے ایک گروہ کے دس ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو نوکری دلانے کے بہانے سے لوگوں سے اچھی خاصی رقم اینٹھ کر انہیں دھوکہ دے رہے تھے۔ اس حوالے سے سعودی عرب میں ریاض پولیس کے ترجمان میجر خالد الکریدیس نے کہا ہے کہ قانون نافذ…