سیلاب زدگان کےلئے سکولوں کی امداد
سیلاب قدرتی آفات میں سے ایک ایسی تباہ کن آفت ہے جس میں پانی کا بہاو¿ اپنے راستے میں آنے والی تمام اشیاء، عمارات، گھر، مویشی، فصلیں، اسکولز اور اسپتال غرض یہ کہ سب کچھ اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے۔رواں مون سون کے سیزن میں غیرمتوقع بارشوں اور دریاو¿ں میں طغیانی کے باعث پورے […]