طالبان نے کابل سے پکڑی گئی ہزاروں لیٹر شراب نالے میں بہا دی
طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کابل کے ایک علاقے میں چھاپہ مار کر تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب برآمد […]