یوم تکبیر کی گونج آج بھی سنائی دے رہی ہے
28 مئی 1998 مئی پاکستان کے نظریاتی اور سرحدی دفاع کو یوں مضبوط کرگیا کہ اس کے بعد وطن عزیز کے دور اور نزدیک کے کسی بھی دشمن کے لیے قابل زکر نقصان پہنچانا ناممکن ہوکر رہ گیا ۔ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا سہرا جہاں سائسندانوں کے سر جاتا ہے وہی سیاست دانوں […]
