پاکستان

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگو

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائش گاہ پہنچے اور صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت […]

Read More