سیاسی اور معاشی چیلنجز: رواداری اور اتحاد کی ضرورت !
پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات انتہائی ابتر ہیں، جس میں حکومت کی عدم استحکام، سیاسی جماعتوں کے درمیان کشمکش اور سیاسی بحران کی شدت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ حکومتی مشینری کی غیر فعالیت اور سیاسی رہنما¶ں کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات نے ملک میں بے چینی اور مایوسی کی لہر پیدا کر دی […]