ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات
ضرر رساں گیسوں کے اخراج اور انکے نتیجے میں درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے دنیا کے غریب ممالک دولت مند حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کےلئے امیر ممالک کی جانب سے فنڈز میں اضافی کی ضرورت ہے۔ اگر امریکہ کے پاس یو […]