اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد
نیویارک میں اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس جاری ہے اور دنیا کی نظریں اس پر جمی ہوئی ہیں۔ شہر غیر معمولی رش کا منظر پیش کر رہا ہے۔ ایک لاکھ پینتیس ہزار ہوٹلوں میں سے نوے فیصد بک چکے ہیں۔ عام دنوں میں ایک کمرے کا کرایہ تین سو ڈالر […]
