کام کی جگہ پر لڑکیوں کو ہراساں کرنا عام سی بات ہے : ازیکا ڈینئل کا انکشاف
لاہور :معروف اداکارہ ازیکا ڈینئل دنیا نیوز کے مقبول ترین پروگرام "مذاق رات” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر اور نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ خواتین کی آزادی اور خودمختاری کی تحریکوں کے باوجود ہراسانی میں کوئی کمی واقعی نہیں ہوئی، کام کی جگہوں پر خواتین […]