اسموگ کا سبب بننے والی ہر چیز کیخلاف کارروائی ہوگی ، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعلی مریم نواز کی ماحول پر پالیسی دو ٹوک ہے، اسموگ کا سبب بننے والی ہر چیز کے خلاف کارروائی ہو گی۔سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے قصور کا دورہ کیا اور اسموگ کا باعث بننے والے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے […]