معیشت و تجارت

اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 22 فیصد مقرر کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر ہنگامی اجلاس کے بعد شرح سود 22 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مانیٹری پالیسی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا۔ترجمان […]

Read More