امریکہ میںڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہروں کی وجوہات
امریکہ اس وقت ایک نئی سیاسی ہلچل سے گزر رہا ہے۔ اکتوبر 2025میں ملک کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ان مظاہروں کا مرکزی نعرہ No Kings یعنی کوئی بادشاہ نہیں ہے، یہ نعرہ اس عوامی سوچ کی علامت بن چکا ہے کہ امریکی صدر کو […]
