امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن توجہ فرمائیں
بلا شبہ جمہوریت میں حکومت کے خلاف حزبِِ اختلاف کی تمام جماعتوں کو پر امن احتجاج کرنے کا جمہوری حق ضرور ملنا چاہیے مگر تحریک انصاف کا احتجاج کرنے کا آغاز و انداز ہی نرالہ ہوتا ہے ۔ میری رائے میں کسی بھی احتجاج کو کسی بھی صورت میں کبھی بھی جتھوں ، حملوں اور […]