دنیا

پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے ،پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں بتا سکتا کہ انتخابات کیسے کرائے جائیں۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا مفاد جمہوری عمل میں ہے، وہ کسی ایک […]

Read More
خاص خبریں

انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار، پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ائی نے اپنے انتخابات پارٹی ائین کے مطابق نہیں کروائے، […]

Read More
پاکستان

انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 4 سال سے کیس نیب میں زیر التوا ہے، اس دوران ایک گواہ بھی نہیں آیا اور کیس بھی نہیں چلا۔ 4 سال […]

Read More
خاص خبریں

نوازشریف ابھی تک نا اہل ہیں، انکے انتخابات میں حصہ لینے پراعتراض ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے پرہمیں اعتراض ہوگا کیونکہ وہ ابھی تک نااہل ہیں اور وہ الیکشن نہیں لڑسکتے۔بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ نہیں لیکن اگر تحریک انصاف سے بلے کا نشان لے لیا گیا […]

Read More
خاص خبریں

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی […]

Read More
پاکستان

انتخابات کیلیے سیکیورٹی معاملات سنجیدہ ہیں، نگراں وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکومت اور الیکشن کمیشن خوش نہیں ہے، انتخابات کیلیے سیکیورٹی معاملات سنجیدہ ہیں۔نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ ٰسولنگی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر سے پہلے پہلے آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ کا عمل مکمل […]

Read More
پاکستان

‎پی ٹی آئی عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرانےکی سازش کر رہی ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی سبوتاژ کرنےکی سازش ہے، پی ٹی آئی کی درخواستیں الیکشن سے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے، شہباز شریف

لاہور: ‎‎سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اہم بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر […]

Read More
کالم

انتخابات ، سابقہ حکمرانوں کےلئے یوم حساب

آٹھ فروری کو پاکستان کے عوام اپنے آنے والے حکمران کا فیصلہ کریں گے۔ آئین کے مطابق یہ فیصلہ پاکستانی عوام کی اکثریت نے کرنا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام کسے منتخب کرتے ہیں۔ بہرحال پی ڈی ایم اور پی پی پی کے اتحاد نے 16 ماہ اقتدار میں رہ کر جو […]

Read More
خاص خبریں

انتخابات ایکساتھ کرانے کا کیس ، سماعت شرع

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوگئی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی شامل ہیں ۔اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ حکومت […]

Read More