دو وقت کی روٹی اور پاکستانیت کی کہانی
آج پاکستان جس سنگین دوراہے پر کھڑا ہے، وہاں سے واپسی کی تمام راہیں دھندلا چکی ہیں۔ ایک طرف معاشی زوال کی چکی میں پستی ہوئی عوام ہے، تو دوسری طرف اخلاقی پستی کا وہ گہرا گڑھا ہے جس میں ہم اپنی اجتماعی غیرت کو دفن کر چکے ہیں۔ آج ہماری قوم کی ترجیحات کا […]
