مشاہد حسین سید ایک اور اہم عہدے کیلئے منتخب
مشاہد حسین سید کو بین الپارلیمانی یونین کی پارلیمانی کمیٹی برائے انسانی حقوق کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں کینیا کے ملی اودھیمبو کو صدر جبکہ مشاہد حسین سید کو متفقہ طور پر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔مشاہد حسین سید CHRP میں ایشیا کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ […]