پاکستان معیشت و تجارت

بجٹ میں 50 روپے ، سیمنٹ فیکڑی مالکان نے 200 بڑھا دیئے

صدر مملکت کی جانب سے فنانس بل 2024 پر دستخط کئے جانے کے بعد اس میں موجود ٹیکسز کا اطلاق آج سے ہوچکا ہے، جس کا اثر سیمنٹ کی قیمتوں پر بھی پڑا ہے۔نئے بجٹ کے اطلاق کے بعد سیمنٹ کی قیمت میں 200 روپے تک فی بوری اضافہ ہوگیا ہے۔حکومت کی جانب سے ایک […]

Read More
کالم

بجٹ کے بعدعوامی وظائف

بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی کا جن بوتل سے نکل کر بے قابو ہو چکا ہے اور عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں مزید پریشانی اس وقت ہو گی جب جولائی میں بجلی کے بل ملیں گے مہنگائی نے ہماری معاشی صورتحال بگاڑ کررکھ دی ہے جبکہ ملک میں سیاسی صورتحال بھی خراب ہے […]

Read More
کالم

بجٹ اعداد و شمار کا نام

وفاقی بجٹ کے بعد عید کے دوسرے روز بابا کرمو سے بجٹ پر تبصرہ سننے گیا۔ بابا کرمو دال پکا رہے تھے ساتھ یہ گیت گنگنا رہے تھے، ” بتا یہ دنیا والے یہ کیسی تیری بستی ہے“۔ سلام کیا عید مبارک دی اور پوچھا 12جون 2024 کوجو بجٹ پیش ہوا ہے آپ اسے کیسا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بجٹ پر تحفظات ،وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات آج ہو گی، بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے اعتراضات دور کیے جائیں گے۔ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ […]

Read More
کالم

عوام دوست بجٹ

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بجٹ 2024-25پیش کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں بجٹ بارے تفصیلی بحث، مختلف تجاویز پیش کی گئیں اور اس کے بعد اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کی منظوری دی […]

Read More
پاکستان

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ریٹیلرز پر ٹیکس کی توقع تھی لیکن ایسا نہیں ہوا، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ہے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے حکومت پر کڑی تنقید کی۔اس موقع پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ معلوم […]

Read More
پاکستان

بجٹ میں متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں ، صدر زرداری کا وزیراعظم پر زور

صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کا خاص خیال رکھیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی احسن اقبال بھی موجود تھے۔ دونوں […]

Read More
پاکستان

تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع ، بجٹ کل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی حجم اٹھارہ ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ کل(بدھ) پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک […]

Read More
پاکستان

بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح 19 فیصد ہوگی یا نہیں ؟جانیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ایک بار پھر سیلز ٹیکس کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی بجٹ تجویز پر بحث کی جس کے بعد حکومت نے ایک بار پھر اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے یکم جولائی سے 2024 سے سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد پر برقرار رہے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجٹ 2024-25 میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

پرانی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں متوقع اضافے کی صورت میں بجٹ 2024-25 میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کی توقع ہے۔بجٹ میں 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافے کی توقع ہے تاہم 1800 سی سی تک کی نئی اور پرانی ہائبرڈ گاڑیوں پر صفر ڈیوٹی برقرار […]

Read More
güvenilir kumar siteleri