"بخت آور، دلاور”
ہر دلاور بخت آور ہوتا ہے، ہر بخت آور دلاور ہوتا ہے۔ کچھ لوگ اسم با مسمی ہوتے ہیں ،اپنے نام کا بھرم رکھتے ہیں۔ جھنگ والوں کا ایک دوسرے کے ساتھ رشتہ سچا بھی ہوتا ہے اور پکا بھی۔ ایک جماعت کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ بندہ اس جماعت سے نکل بھی […]
