پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات
گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2026نے پاکستان کو دنیا کا سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثرہ ملک قرار دیا ہے جو کئی اہم پہلوں کی طرف اشارہ کرتا ہے خصوصا سرحد پار سے دہشت گردوں کی کارروائیوں میں اضافہ اور افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کے محفوظ ٹھکانوں کا وجود یہ رپورٹ پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال […]
