بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعوی
نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعوی کر دیا، مودی نے پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا، افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز نا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارتی حکومت، میڈیا اور […]