معیشت و تجارت

ٹیکس اسکیم میں ایف بی آر تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار

ایف بی آرٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہو گیا۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنی قرار دینے کی ترمیم مسودے میں شامل ہے۔انکم ٹیکس گوشوارے کا فارم […]

Read More
پاکستان

تاجروں نے بجلی بلوں میں کمی نہ ہونے پر ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی

تاجر برادری نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہ ہوئی تو ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے ۔کراچی کے تاجر رہنماﺅں نے لائحہ عمل بتادیا کہ گورنر ہاﺅس اور کے الیکٹرک کے تمام دفاتر کے باہر بھرپور احتجاج کیاجائیگا۔صدر ٹمبر مارکیٹ شرجیل گوپلانی نے کہاکہ ناانصافیوں کیخلاف اقوام […]

Read More
کالم

تاجروں کے بےنک قرضوں کی بلاجواز معافےاں

وزےر اعظم شہباز شرےف نے کامےاب ےوتھ پروگرام کے تحت قرضہ حاصل کرنے والے نوجوانوں سے توقع کی کہ وہ قرضہ حاصل کر کے اپنے کاروبار کو فروغ دےں گے اور ملکی معاشی ترقی مےں اہم کردار ادا کرےں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ مشکل معاشی صورتحال کے باوجود نوجوانوں کو سہولےات فراہم کرنے […]

Read More