”یہودونصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہوسکتے”
رواں سال اکتوبرمیں گوگل انتظامیہ نے برسوں سے چلنے والا میرا” مشرقی اُفق” یو ٹیوب ٹی وی چینل بند کر دیا۔ برسوں سے میرامعمول تھا میں جو بھی کالم لکھتا، اخبارات کو بھیجنے کے ساتھ اس کی ویڈیو بنا کر اپنے یو ٹیوب ٹی وی چینل”مشرقی اُفق” اپ لوٹ کرتاتھا۔ کہا گیا کہ تم نے […]
