قومی بجٹ اور عوام کی توقعات
تحریر !ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ 11 جون کو اکنامک سروے اور 12جون کو بجٹ 2024-25 پیش کیا جائے گا۔ اس بار IMF کے 6 ارب ڈالر کے 4سالہ نئے پروگرام کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ IMF اپنی تمام شرائط بجٹ یعنی فنانس بل کے ذریعے منوانا چاہتا ہے جس کے تحت آنے والے بجٹ میں اضافی […]