توہین کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی توہین کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے اور ان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی۔الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ممبر نثار درانی […]