پاکستان

حج اور عمرے کے سوا دیگر مسافروں کے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد:حج اور عمرے پر جانے والے مسافروں کے سوا دیگر تمام افراد پر آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہمارے نمائندے کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے سعودی عرب کے لئے آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔وزارت کے فیصلے کے مطابق صرف حج اور عمرے […]

Read More