پاکستان

سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے حملے کی ایف آئی آر کانسٹیبل سجاد […]

Read More
پاکستان

شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد، فہرست عدالت میں جمع

راولپنڈی: شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمات کی فہرست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جمع کروا دی گئی، جس کے مطابق شیخ رشید جی ایچ کیو […]

Read More
خاص خبریں

جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالوں کی تصاویر جاری

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو راولپنڈی پرحملہ آور ہونیوالوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ پھوڑ کی تھیں جن کی تصاویر جاری کی گئیں ہیں ۔پرتشدد مظاہروں میں شامل 4 خواتین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر راکٹ سے حملہ

پشاور:لکی مروت میں رات12بجے منظر فقیر چوکی پر نامعلوم افراد نے اسلحہ اور راکٹ سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواحملہ آور ناکام رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور سرچ آپریشن کیا گیا۔

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان پر حملہ: جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فائرنگ کے معاملے پر جے آئی ٹی کو کوئی کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سی ٹی ڈی چوہنگ میں ملزمان نوید، وقاص اور ساجد سے 5بار تحقیقات کیں جبکہ جے آئی ٹی ٹیم 16، 17، 18، 19 […]

Read More