عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو راولپنڈی پرحملہ آور ہونیوالوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ پھوڑ کی تھیں جن کی تصاویر جاری کی گئیں ہیں ۔پرتشدد مظاہروں میں شامل 4 خواتین سمیت 14 افراد کی شناخت کرلی گئی ہے ، شناخت کیے گئے نو افراد کا تعلق راولپنڈی ،3 کا اسلام آباد ، ایک کا کراچی اور ایک کا چکوال سے ہے ۔پرتشدد مظاہروں میں شامل 300 سے زائد افراد کی شناخت کا عمل مکمل کرلیاگیا ہے ، ساتھ ہی حکومتی اور دفاعی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی گرفتاری کا عمل تیز کردیا گیا ہے ۔
خاص خبریں
جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالوں کی تصاویر جاری
- by Daily Pakistan
- مئی 14, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 688 Views
- 2 سال ago